پاکستان کی نامور اداکارہ نے 40 سال کی عمر میں خاموشی سے منگنی کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عائشہ گل نے 40 سال کی عمر میں علی سید سے منگنی کرلی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ و ماڈل عائشہ گل نے اپنی منگنی کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام  کے ذریعے کیاہے۔

 انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ الحمداللّٰہ ، علی سید سے منگنی کر لی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Gul (@ayeshagul06)

اگست 1980 میں کوئٹہ میں پیدا ہونے والی اداکارہ عائشہ نے کس دن میرا ویاہ ہووے گا، ڈولی آنٹی کا ڈریم وِلا، ٹوٹے ہوئے پر، مکافات، دکھاوا، مقدر سمیت دیگر پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

The post پاکستان کی نامور اداکارہ نے 40 سال کی عمر میں خاموشی سے منگنی کرلی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email