چائنہ میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

چائنہ میں  بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چائنہ میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والی طوفانی  بارشوں سے سیلابی صورتحال ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گاڑیاں، گلیاں اور اسٹیشنز پانی میں ڈوب گئے ہیں ، ایک کروڑ سے زائد آبادی والا شہر ژینگ ژو  پانی میں ڈوب گیا۔

واضح رہے کہ لوگوں کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے۔

The post چائنہ میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email