بلاول بھٹو کچھ دیر بعد کراچی سے اسلام آباد روانہ ہونگے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کچھ دیر بعد کراچی سے اسلام آباد روانہ ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آزاد کشمیر انتخابات میں پارٹی مہم کے تیسرے مرحلے کے لیے آزاد کشمیر پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری منگل اور بدھ کی درمیانی شب امریکا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچے تھے۔

The post بلاول بھٹو کچھ دیر بعد کراچی سے اسلام آباد روانہ ہونگے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email