پاکستان کی عوام ہندوستان کے عام لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے ، فوادچوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کی عوام ہندوستان کے عام لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہندوستان کے لوگوں کے لیے دعائیں جو ایک انتہا پسند حکومت کی غیر ذمہ دارانہ پالیسیوں کی وجہ سے  مشکلات سے دوچار ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے کہا کہ کورونا صحت اور سیاسی پالیسی سے ہی ختم ہو سکتا ہے۔

 

The post پاکستان کی عوام ہندوستان کے عام لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے ، فوادچوہدری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email