روزانہ ارکائیوز

عید قرباں کا دوسرا روز ، شہر قائد میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے

آج عید قرباں کا دوسرا روز ہے ، شہر قائد کے ہر ضلع میں جگہ جگہ آلائش اور گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اب تک جام چاکرو پر 3 ہزار 556 ٹن ، گوند پاس پر 4 ہزار 100 ٹن اور شرافی گوٹھ پر 820 ٹن الائش دفن کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ انتظامیہ کی …

مزید پڑھئے

سفید بالوں کو جڑ سے ختم کر نے کا آسان طریقہ

ویسے یہ جان لیں کہ بالوں کا سفید ہونا یا قدرتی رنگ ختم ہوکر سفید ہوجانا ایک قدرتی عمل ہے جس کا سامنا عمر بڑھنے پر ہر ایک کو ہوتا ہے۔ انسان کے بال عموماً 35 سال کی عمر کے بعد تقریباً سفید ہونا شروع ہوجاتے ہیں لیکن اس کا آغاز نوجوانی میں بھی ممکن ہے آج کل ان مسائل …

مزید پڑھئے

عید قرباں کے دوسرے روز مری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

عید قرباں کے دوسرے روز بھی ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مری میں مختلف راستوں سے38 ہزار گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں جس کے باعث  سیاحوں کو رش کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین سر ٹیفیکیٹ کے بغیر مری میں …

مزید پڑھئے

محکمہ موسمیات نے مون سون کے دوسرے اسپیل کی نوید سنا دی

  محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مون سون کے دوسرے اسپیل کی نوید سنا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال پر ہوا کا کم دباؤ بن چکا ہے جس کے باعث اندرون سندھ میں کل سے یعنی کے 23 جولائی سے اور کراچی میں 24 جولائی سے بارشوں کا آغاز ہوگا جبکہ ہوا کا کم …

مزید پڑھئے

عید الضحیٰ کے موقع پر مکھیوں کو گھر سے دور رکھنے کے بہترین ٹوٹکے

عید الضحیٰ میں قربانی کے گوشت اور خون کی وجہ سے جگہ جگہ ڈھیروں پر مکھیاں آ جاتی ہیں ایسے میں ان کو بھگانا ایک نا ممکن کام لگتا ہے۔ ویسے تو دکانوں پر مکھیوں کے خاتمے کے لئے اسپرے دستیاب ہیں مگر آپ کے گھر میں بھی کچھ ایسی چیزیں موجود ہوتی ہیں جو اس حوالے سے کم خرچ …

مزید پڑھئے

خنجراب پاس کے قریب کاشت کاری کے بے پناہ مواقع ہیں، عاصم سلیم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ  کہتے ہیں کہ خنجراب پاس کے قریب کاشت کاری کے بے پناہ مواقع ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ گلگت بلتستان  میں زراعت ، لائیو سٹاک اور ماہی گیری کو فروغ دیا جاسکتا ہے کیونکہ ان شعبوں کی ترقی کے …

مزید پڑھئے

ایسے پودے جن کی مدد سے بجلی کے بل میں کمی لائی جا سکتی ہیں

 اگر زمین پر پودے نہ ہوتے تو ہماری یہ دنیا ایک گرد و غبار، اجاڑ و بیابان خطہ سے زیادہ کچھ نہ ہوتی۔ جب پودے اور ہریالی ہی نہ ہوتی تو خوبصورت پرندوں کی پیاری پیاری آوازیں ہمیں کہاں سے سنائی دیتیں؟ پودے ہمیں تازہ آکسیجن ہی فراہم نہیں کرتے بلکہ ہماری زندگی کی بنیادی ضرورتیں انہی پودوں اور درختوں …

مزید پڑھئے

اسلام آباد: آلائشیں اٹھانے کا کام 90 فیصد سے زائد مکمل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سی ڈی اے انتظامیہ کی جانب سے   عیدالاضحیٰ کے دوران نیٹ اینڈ کلین آ پریشن تیزی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے انتظامیہ کی جانب سے  شہر بھر میں آلائشیں اٹھانے کا کام 90 فیصد سے زائد مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ اب تک آپریشن کے دوران 32000 سے زائد آ لائشیں …

مزید پڑھئے

دماغ کو جلد بوڑھا ہونے سے بچانے کےلئے یہ عادات ترک کرنا ضروری ہیں

ماہرین کا کہنا ہےکہ دماغ کو جلد بوڑھا ہونے سے بچانا ممکن ہے لیکن اس کے لئے چند عادات کو زندگی سے نکالنا ضروری ہے۔ یہ عادات مندرجہ ذیل ہیں۔ کم نیند لینا ماہرین کے مطابق ہر رات مناسب نیند لینا آپ کی صحت کے لیے بہت اہم ہے، نیند میں کمی سے دماغ پر بہت بُرا اثر پڑتا ہے، …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 40 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھرمیں مزید 40 افراد عید کے پہلے دن زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 158 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ  34 ہزار 216 ٹیسٹ بھی  کیے گئے ہیں۔ …

مزید پڑھئے