عید قرباں کا دوسرا روز ، شہر قائد میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے

آج عید قرباں کا دوسرا روز ہے ، شہر قائد کے ہر ضلع میں جگہ جگہ آلائش اور گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اب تک جام چاکرو پر 3 ہزار 556 ٹن ، گوند پاس پر 4 ہزار 100 ٹن اور شرافی گوٹھ پر 820 ٹن الائش دفن کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ روز 8 ہزار 476 ٹن الائیش اٹھانے کا دعوی کیا گیا تھا۔

The post عید قرباں کا دوسرا روز ، شہر قائد میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email