خنجراب پاس کے قریب کاشت کاری کے بے پناہ مواقع ہیں، عاصم سلیم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ  کہتے ہیں کہ خنجراب پاس کے قریب کاشت کاری کے بے پناہ مواقع ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ گلگت بلتستان  میں زراعت ، لائیو سٹاک اور ماہی گیری کو فروغ دیا جاسکتا ہے کیونکہ ان شعبوں کی ترقی کے مواقع کے ساتھ متعدد چیلنجز بھی ہیں۔

 

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ سی پیک کے تحت مشکلات رکاوٹیں دور کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

The post خنجراب پاس کے قریب کاشت کاری کے بے پناہ مواقع ہیں، عاصم سلیم باجوہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email