محکمہ موسمیات نے مون سون کے دوسرے اسپیل کی نوید سنا دی

 

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مون سون کے دوسرے اسپیل کی نوید سنا دی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال پر ہوا کا کم دباؤ بن چکا ہے جس کے باعث اندرون سندھ میں کل سے یعنی کے 23 جولائی سے اور کراچی میں 24 جولائی سے بارشوں کا آغاز ہوگا جبکہ ہوا کا کم دباؤ بھارتی راجھستان سے ہوتا ہوا کل صبح سندھ میں داخل ہوگا۔

واضح رہے کہ بارش سے قبل شہر میں  تیز گرد آلود ہوائیں بھی چلے گی۔

 

The post محکمہ موسمیات نے مون سون کے دوسرے اسپیل کی نوید سنا دی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email