روزانہ ارکائیوز

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ، موسم خوشگوار

  شہرقائد میں صبح سویرے ہونے والی ہلکی بارش اور بوندا باندی نے شہر کا موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے  مطابق شہر میں آج  کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے