عمران خان انشاللہ کل آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان انشاللہ کل ترار خیل اور کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ تین درجن سے زائد حلقوں میں ن کے کُل بارہ امیدوار ہیں اور پی پی کے آٹھ ہیں۔

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل نے کہا کہ ان بارہ میں سے دو آج بھی پی ٹی آئی سے رابطے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

The post عمران خان انشاللہ کل آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے ، شہباز گل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email