عید کے روز بھی کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار

عید کے ایام میں بھی کے الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملیر، ملیر کینٹ ، ماڈل کالونی ، گلشن عمیر اور اطراف کے علاقوں میں رات گئے  تک لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا ہے۔

واضح رہے کہ عید کے موقع پر بھی لوڈشیڈنگ سے شہری شدید غم و غصے کا شکار ہیں۔

The post عید کے روز بھی کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email