عید کا دوسرا روز ، ویکسینیشن سینٹرز میں ویکسین کا سلسلہ جاری

 

عید کی چھٹیوں کے دوران بھی شہر قائد میں ویکسینیشن سینٹرز  میں ویکسین کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق تمام ویکسینیشن سینٹر میں عملہ موجود ہے جبکہ محکمہ صحت کی شہریوں سے اپیل ہے کہ چھٹیوں کے دوران زیادہ سے زیادہ افراد ویکسین لگوائیں۔

واضح رہے کہ ویکیسنیشن سینٹر میں  سائنو فارم ، سائنو ویک ، کین سائنو، ایسٹرازینیکا اور موڈرنا سمیت فائزر بھی موجود ہے۔

The post عید کا دوسرا روز ، ویکسینیشن سینٹرز میں ویکسین کا سلسلہ جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email