حبا بخاری کے برائیڈل لُک نے مداحوں کو دیوانا بنا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hiba Qadir (@hiba_bukhariofficial)

انسٹاگرام پر اداکارہ حبا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اسکن رنگ کا برائیڈل لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ حبا بخاری نے بہت کم عرصے میں ہی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا اظہار کر کے ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔

The post حبا بخاری کے برائیڈل لُک نے مداحوں کو دیوانا بنا دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email