روزانہ ارکائیوز

پاک سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کے پاک سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات ہماری ذمہ داری تھی جو ہم نے مکمل کرلی ہے اور پہلے ہمیں پنڈی سے متعلق معلومات نہیں مل رہی تھیں آج مل گئیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

افغان سفیر کی بیٹی کہاں کہاں گئی ہم نے سب پتا لگا لیا، آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ سب پتہ چل گیا کہ افغان سفیر کی بیٹی گھر سے نکل کر کہاں کہاں گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے وزیر خارجہ شاہ محمود اور معید یوسف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ افغان صفیر کی بیٹی گھر سے پیدل نکلیں اور رانا مارکیٹ سے ٹیکسی …

مزید پڑھئے

گھروں کے باہر قربانی کرنے پر پابندی عائد

عید الاضحیٰ پر سندھ حکومت نے گھروں کے باہر قربانی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ پر سندھ حکومت نے گھروں کے باہر قربانی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے، محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں …

مزید پڑھئے

عمران خان کو الیکشن چوری نہیں کرنے دیں گے، راجہ فاروق حیدر

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو نہ الیکشن چوری کرنے دیں گے نہ ہی بدمعاشی کرنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے مظفر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کا فیصلہ رائے شماری کے ذریعہ ہوگا تو تسلیم کیا …

مزید پڑھئے

افغانستان میں بدامنی اور تنازعات پاکستان کے مفاد میں نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں بدامنی اور تنازعات پاکستان کے مفاد میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خصوصی ایلچی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی جبکہ افغان امن عمل کو مزید تیز کرنے پر زور بھی دیا گیا۔ U.S. Special …

مزید پڑھئے

نوجوان کے منہ کا آپریشن کرکے 82 دانت نکال دیے گئے

ایک 17 سالہ لڑکے کے منہ سے 82 دانتوں کے خاتمے کے لیے کامیاب آپریشن  کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساںا دارے کے مطابق بھارتی شہر پٹنا میں تیش کمار نامی نوجوان گزشتہ 5 سالوں سے اوڈونٹوما کے مرض میں مبتلا تھا جو کہ ٹیومر کی ایک قسم ہے جس میں دانتوں کی غیر معمولی نشوونما ہوتی ہے۔ گزشتہ …

مزید پڑھئے

بکرے نے ڈرامے بازی میں انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، دلچسپ ویڈیو وائرل

بکرے نے ڈرامے بازی میں انسانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ اگر کوئی شخص کسی حوالے سے ایکٹنگ کرنے کی کوشش کرتا ہے عموماً اسے ڈرامے باز کہا جاتا ہے لیکن ڈرامے بازی کی یہ صفات صرف انسانوں تک محدود نہیں ہے بلکہ ڈرامے بازی بکروں میں بھی پائی جاتی ہے۔ بکرے کی ایک دلچسپ ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا …

مزید پڑھئے

یشمیٰ گل منڈی میں قربانی کے جانور سے ڈر گئیں، ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ یشمیٰ گل منڈی میں قربانی کے جانور سے ڈر گئیں ،جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ انسٹاگرام کے متعدد پیجز پر یشمیٰ گل کی مختلف ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں جس میں انہیں منڈی میں جانور دیکھتے اور بیوپاریوں سے ان کی عمر اور قیمتوں سے متعلق سوال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram …

مزید پڑھئے

کراچی میں انٹر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

کراچی میں انٹر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ چئیرمین انٹر بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کا کہنا ہے کہ شہر میں انٹر کے امتحانات 26 جولائی سے شروع ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین انٹر میڈیٹ بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں 26 جولائی سے انٹر کے امتحانات …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ و سُپر ماڈل عائزہ خان کی نئی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئی۔  اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے