یشمیٰ گل منڈی میں قربانی کے جانور سے ڈر گئیں، ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ یشمیٰ گل منڈی میں قربانی کے جانور سے ڈر گئیں ،جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

انسٹاگرام کے متعدد پیجز پر یشمیٰ گل کی مختلف ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں جس میں انہیں منڈی میں جانور دیکھتے اور بیوپاریوں سے ان کی عمر اور قیمتوں سے متعلق سوال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ایک ویڈیو میں یشمیٰ گل کو عبایا پہنے ایک جانور کو پیار کرتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم عین اسی لمحے جانور کے دم ہلانے پر اداکارہ خوفزدہ ہوکر چیخنے  لگیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pakmanzil ® (@pakmanzildotcom)

اداکارہ کی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔

The post یشمیٰ گل منڈی میں قربانی کے جانور سے ڈر گئیں، ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email