روزانہ ارکائیوز

زی ٹی ای نے کے 2 میڈرینج فون متعارف

ایک مقامی چینی کمپنی زی ٹی ای کی جانب سے 2 میڈرینج فون متعارف کرائے گئے ہیں۔  بلیڈ وی 30 اور وی 30 ویٹا، زی ٹی ای کے 4 جی اسمارٹ فونز ہیں جو کہ کم قیمت میں سب سے پہلے میکسیکو میں متعارف کرائے گئے ہیں۔ بلیڈ وی 30 میں 6.67 انچ کا ایف ایچ ڈی پلس ڈسپلے دیا …

مزید پڑھئے

تمام ادارے بھرپور انداز میں کورونا وبا پر قابو پانے میں کوشاں ہیں، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ تمام ادارے بھرپور انداز میں کورونا وبا پر قابو پانے میں کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان سے ملاقات کی جس میں بلوچستان میں صحت کے شعبے خصوصاً کورونا وبا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر فیصل …

مزید پڑھئے

ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک حادثے پر بلاول بھٹو کا اظہار افسوس

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک حادثے پر افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ حادثے میں اتنی بڑی تعداد میں قیمتی جانوں کا ضیاع ایک بہت بڑا سانحہ اور میرے لیے صدمہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر کے انتخابات میں ہر حلقے سے جیالا میدان میں ہے ، فیصل کریم کنڈی

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں ہر حلقے سے جیالا میدان میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے آزاد کشمیر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حیرت ہے وزیر اطلاعات نابینا ہے ، پی ٹی آئی والوں کو امیدوار نہیں …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کا ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر اظہارِ افسوس

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق گورنر سندھ ممتاز علی خان بھٹو کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار اور ان کے لئے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ 21 ہزار کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 2 لاکھ 21 ہزار کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 35 ہزار کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد42ہزار900کیوسک اور اخراج  10 ہزار کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 2 لاکھ 1 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 20 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر …

مزید پڑھئے

ڈیرہ غازی خان میں افسوسناک ٹریفک حادثے پر دلی رنج ہوا ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میں افسوسناک ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ڈیرہ غازی خان میں افسوسناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد …

مزید پڑھئے

اقرا عزیز کو اپنے ’نک نیم ‘ سے چڑ ہو گئی ؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبروباصلاحیت ادکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہےکہ اُنہیں اکثر لوگوں کے جانب سے پکارے جانے والے ایک نک نیم سے چڑ ہے جو کہ وہ سننا نہیں چاہتی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اقرا عزیز نے حال میں دئیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں بتایاکہ اُنہیں اکثر لوگ نک نیم ’اِقو‘ کہہ کر پکارتے ہیں …

مزید پڑھئے

بچوں کی جھوٹ بولنے کی عادت ختم کروانا ممکن ہے، جانئیے آسان طریقے

بچے جب بڑے ہورہے ہوتے ہیں تو ان میں کچھ بُری عادات بھی پروان چڑھ سکتی ہیں، جن میں سے ایک جھوٹ بولنا بھی ہے۔ اگر آپ کی بیٹی یا بیٹا بھی جھوٹ بولنے لگا ہے اور آپ کو ایسا لگتا ہے کہ ان کی یہ عادت ختم کرنا مشکل ہے تو جان لیجئے ناممکن کچھ نہیں ، ہم آج …

مزید پڑھئے

خطے کے موجودہ حالات ریاست کیلئے ایک چیلنج ہیں، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ خطے کے موجودہ حالات ریاست کیلئے ایک چیلنج ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے سکھر میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ہماری خارجہ پالیسی افغانستان کے حوالے سے واضح نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب اس …

مزید پڑھئے