آزاد کشمیر کے انتخابات میں ہر حلقے سے جیالا میدان میں ہے ، فیصل کریم کنڈی

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں ہر حلقے سے جیالا میدان میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے آزاد کشمیر انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حیرت ہے وزیر اطلاعات نابینا ہے ، پی ٹی آئی والوں کو امیدوار نہیں ملے ہر حلقے میں کرائے پر امیدوار خریدے ہیں۔

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران نیازی کشمیر کا بھی وہ ہی حال کرینگے جو کے پی کے کا کیا ہے ، علی امین گنڈاپور بھی اپنے والد امین گنڈاپور کی طرح معافیاں مانگیں گے۔

The post آزاد کشمیر کے انتخابات میں ہر حلقے سے جیالا میدان میں ہے ، فیصل کریم کنڈی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email