روزانہ ارکائیوز

آپس میں مساوات اورہمدردی کےتعلقات قائم کرو،خطبہ حج

امام مسجد الحرم شیخ بندر بن عبدالعزیز نے خطبہ حج میں کہا کہ آپس میں مساوات اورہمدردی کےتعلقات قائم کرو۔ تفصیلات کے مطابق امام مسجد الحرم شیخ بندر بن عبدالعزیز نے خطبہ حج میں کہا کہ جانورکواسطرح ذبح کروکہ اسےتکلیف نہ ہو۔ انہوں نے خطبہ حج میں کہا کہ انسان احسان کرتاہےتواللہ تعالیٰ لوگوں کوآفت سےمحفوظ فرماتاہے ، اللہ تعالیٰ …

مزید پڑھئے

کراچی میں کورونا بے قابو، محکمہ صحت سندھ کی دس روز کیلئے مکمل لاک کی ڈاون سفارش

کراچی میں کورونا کی سنگین صورتحال ہونے پر محکمہ صحت سندھ نے دس روز کے لئے مکمل لاک ڈاون کردی ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے سفارش کی ہے کہ کراچی میں دس روز کے لئے مکمل لاک ڈاون کردیا جائے، مارکیٹیں، بازار ، ہوٹل سب بند کردیا جائے، ہوٹلوں میں صرف پارسل کا انتظام ہوگا۔ محکمہ صحت سندھ نے سفارش …

مزید پڑھئے

پاکستان کے لئے نوکیا نے اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

نوکیا کمپنی کی جانب سے پاکستانیوں کے لئے اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں نوکیا فونز کے آفیشل ڈسٹری بیوٹر ایڈوانس ٹیلی کام کی جانب سے نوکیا کے مختلف فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اب پاکستان میں دستیاب نوکیا کا سب سے مہنگا فون نوکیا 8.3 فائیو …

مزید پڑھئے

سعودی ولی عہد نے شادیوں کیلئے 10 لاکھ ڈالرز مختص کر دیے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے میرج گرانٹس کے لیے لگ بھگ 10 لاکھ ڈالرز مختص کر دیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کے 200 نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی شادیوں کے لیے 37 لاکھ سعودی ریال (9 لاکھ 97 ہزار 80 ڈالرز) تقسیم کرنے کے احکامات …

مزید پڑھئے

صنعتوں کو گیس کی عدم فراہمی نالائقی کی انتہا ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ صنعتوں کو گیس کی عدم فراہمی نالائقی کی انتہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ آج ملک میں بجلی کی شدید لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے، گرمیوں میں گیس کا بحران نالائق وزیر اعظم کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ …

مزید پڑھئے

عید کے دن کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

عید کے دن کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے شہریوں کو بتادیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  کراچی میں عید کے دن پر بارش نہیں ہوگی، البتہ 24 اور 25 جولائی کو بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ عید کے دن  ملک کے بالائی علاقوں اور پنجاب میں …

مزید پڑھئے

اس تصویری پہیلی کا معمہ حل کریں

سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک پہیلی یا ایک تصویر بہت وائرل ہورہی ہے اور بہت مشکل بھی تصور کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر یا پہیلی کا درست جواب اب تک 10 میں سے صرف چند لوگ ہی دے سکے بقیہ تمام کے جواب غلط ثابت ہوئے ہیں۔ اوپر لگی اس تصویر میں 3 افراد …

مزید پڑھئے

بھارت نے فیٹف کوسیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا انکشاف کرلیا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے فیٹف کوسیاسی مقاصد کیلئےاستعمال کرنے کا انکشاف کرلیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے ایف اے ٹی ایف کو پاکستان کا بازومروڑنے کیلئے استعمال کیا ہے ، فیٹف ممبران بھارتی بیان کا نوٹس لیں کہ بھارت کوفیٹف کا شریک چیئرمین ہونا …

مزید پڑھئے

عید کی تیاریاں: چاول کا آٹا جلد کو پرکشش بنائے

دور قدیم سے لے کر دور حاضر تک ماہرین چاول کے آٹے اور پانی کو جلد کے لیے مؤثر قرار دیتے ہیں۔ چاولوں کا پانی ہماری جلد کے لیے بےحد فائدے مند ہوتا ہے ،اگرآپ چاہتے ہیں کہ عید کے دن آپ کی جلد بھی حسین اور پر کشش نظر آئے تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے …

مزید پڑھئے

گزشتہ پانچ سال کے دوران ریلوے کے 739 حادثات ہوئے،وزارت ریلوے

وزارت ریلوے نے بتایا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران ریلوے کے 739 حادثات ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ پانچ سال کے یلوے کے حادثات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش ہوئی ہیں،وزارت ریلوے اور حادثات میں 207 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، حادثات کی وجوہات کے تعین کیلئے انکوائری کمیٹیاں تشکیل دی گئیں ہیں۔ وزارت ریلوے نے …

مزید پڑھئے