روزانہ ارکائیوز

اپنے بجٹ میں رہ کر ہی اسٹائلش ہوں، حرا مانی کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے اپنے اسٹائلش لُکس پر کہا ہے کہ وہ اپنے بجٹ میں رہ کر ہی اسٹائلش ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی چند خوبصورت تصاویر شیئر کیں جس کے کیپشن میں انہوں نے اسٹائل اور برانڈز سے متعلق اظہارِ خیال کیا۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) …

مزید پڑھئے

اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لئے اچھی خبر

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک پروازوں میں مسافروں کو پیکڈ کھانا دینے کی اجازت دے دی۔ سی اے اے نے ایئرپورٹس، پروازوں سے متعلق نئی ایس او پی کا حکم نامہ جاری کردیا، نئے احکامات 31 اکتوبر 2021 تک قابل عمل ہونگے۔ سی اے اے حکام کے مطابق ایئرلاینز ایئرپورٹ پر دیے گیے سلاٹ سے متعلق سختی سے …

مزید پڑھئے

25 جولائی 2018 کو جو غلطی ہوئی اسکا خمیازہ عوام آج بھی بھگت رہی ہے ، مرتضی وہاب

مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ 25 جولائی 2018 کو جو غلطی اس ملک و عوام کے ساتھ ہوئی اسکا خمیازہ عوام آج بھی بھگت رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ تہواروں میں عوام کو ریلیف دی جاتی ہے لیکن یہ حکومت کہتی ہے کے 365 دن کوئی ریلیف نہیں دی جائے گی۔ …

مزید پڑھئے

عمران خان کو ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے صادق اور امین قرار دیا ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان کو ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے صادق اور امین قرار دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اعلیٰ ترین عدالت نے نواز شریف کو نااہل اور …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کا افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا افغان ہم منصب محمد حنیف آتمر سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ دلچسپی کے امور پر روابط جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے افغان ہم …

مزید پڑھئے

ہم کسانوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کر رہے ہیں، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہم کسانوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی  کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمباکو کاشتکاروں کیلئے سب کمیٹی مسائل کو دیکھے گی، یہ کمیٹی پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں اور صوبوں کی نمائندگی …

مزید پڑھئے

نواز شریف قانون سے بھاگے ایک اشتہاری ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ نواز شریف قانون سے بھاگے ایک اشتہاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے مریم نواز کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کے بیان سے اتفاق کرتا ہوں کہ عمران خان اور نواز شریف کا نام ایک ساتھ نہیں لیا جاسکتا۔ …

مزید پڑھئے

اللہ حج کرنے والے تمام افراد کی دعائیں قبول فرمائے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹر پر مسلمانوں کو حج کی مبارک آباد دیتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ حج کرنے والے تمام افراد کی دعائیں قبول فرمائے۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ اسکواڈ آج لیڈز سے مانچسٹر روانہ ہوگا

قومی کرکٹ اسکواڈ آج لیڈز سے مانچسٹر روانہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے مانچسٹر روانہ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کل اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین میچ مقامی وقت کے مطابق شام 6:30 بجے …

مزید پڑھئے

ملک کی تاریخ میں وزیراعظم نے پہلی بار مافیا کو چیلنج کیا، پیر نورالحق

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں وزیراعظم نے پہلی بار مافیا کو چیلنج کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حق کا ساتھ دینے کیلئے کھل کر سامنے آنا چاہیئے، جس نظریے کو آپ پسند کرتے ہیں …

مزید پڑھئے