روزانہ ارکائیوز

شہر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر، مثبت کیسز کی شرح 23 فیصد ہوگئی

شہر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں جس کے باعث کورونا مثبت کیسز کی شرح 23 فیصد ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکسپو فیلڈ آئسولیشن سینٹر مریضوں سے بھر گیا ہے، 140 بیڈز پر مشتمل ایچ ڈی یو اور آئی سی یو بھی مکمل بھر گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انڈس اسپتال کے 18 بیڈز بھی …

مزید پڑھئے

آرمی چیف سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چینی سفیر نونگ رونگ سے ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے داسو واقعہ پر چینی عوام اور حکومت سے تعزیت کا اظہار کیا۔ …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف نشستیں جیت کر کشمیر میں حکومت بنانے جارہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تحریک انصاف نشستیں جیت کر کشمیر میں حکومت بنانے جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج عرفٰی کے میدان میں مسلمان اپنی زندگی و آخرت کی آسانی کےلیے دعائیں مانگ رہے ہیں۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

صبا قمر کی سوئمنگ کرتے ہوئے تصاویر وائرل،اداکارہ تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی سوشل میڈیا پر نئی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ صبا قمر نے اپنی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے جو بہت تیزی سے وائرل ہوگئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman) صبا قمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر …

مزید پڑھئے

امریکی اداکارہ بھی عائزہ خان کی خوبصورتی کی مداح

اداکارہ عائزہ خان جو آج کل شہرت کی بلندیوں پر ہیں اور اپنے سپر ہٹ ڈراموں اور حسین فوٹو شوٹ کے ذریعے مداحوں کی آنکھوں کا تارا اور دلوں کی دھڑکن بنی ہوئی ہیں اب ان کی خوبصورتی کی امریکا میں بھی تعریفیں ہونے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی خوبصور ت …

مزید پڑھئے

وزیراعظم سمیت 50 ہزار صارفین کے فون ہیک ہونے کا انکشاف

وزیراعظم عمران خان سمیت 50 ہزار صارفین کے فون ہیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں اسرائیلی کمپنی کے سافٹ ویئر کے ذریعے وزیراعظم عمران خان سمیت 50 ہزار صارفین کو جاسوسی کا نشانہ بنانے کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیلی ہیکنگ سافٹ ویئر …

مزید پڑھئے

عفت عمر کا ایک صارف کو کرارا جواب

پاکستانی اداکارہ عفت عمر نے شوہر سے طلاق سے متعلق سوال پر ایک صارف کو کرارا جواب دے دیا۔ اداکارہ کی جانب سے آج کل اپنی شادی کی تصاویر سمیت شوہر کے ہمراہ حالیہ تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ ان ہی میں ایک پوسٹ پر اداکارہ سے صارف نے پوچھا کہ آپ کی طلاق ہوگئی ہے ۔ صفیہ نامی صارف …

مزید پڑھئے

چوہدری مونس الٰہی نے بطور وفاقی وزیر عہدے کاحلف اٹھالیا

مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری مونس الٰہی نے بطور وفاقی وزیر آبی وسائل اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا۔ تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے رکن اسمبلی مونس الہی کو وفاقی وزیرآبی وسائل مقرر کردیا گیا، کابینہ ڈویژن نے مونس الٰہی کی تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔ مونس الٰہی کے حلف برداری کی تقریب ایوان صد …

مزید پڑھئے

اداکارہ زباب رانا کو 300 پھول بھجوانے والے کی تلاش جاری

پاکستان کی خوبصورت اداکارہ زباب رانا نے انکشاف کیا ہے کہ  اُنہیں ایک انسان کی تلاش ہے کہ جس نے اُنہیں 300 گلاب کے پھول بھجوائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق زباب رانا اپنی اداکارانہ صلاحیتوں کے سبب لاکھوں شائقین کے دلوں پر راج کر رہی ہیں جبکہ اُن کے تیکھے نین نقش اور بہترین فٹنس کے بھی ہزاروں مداح ہیں۔ …

مزید پڑھئے

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ  9 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت …

مزید پڑھئے