روزانہ ارکائیوز

دلہن کو دیکھ کر دُلہا شادی کی تقریب سے فرار

دلہے  نے عین شادی کے وقت دلہن کو دیکھتے ہی شادی سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر اس دلہے کی ویڈیو زیرِ گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ سب کچھ اچانک کیسے ہوگیا۔ بھارت میں پیش آئے اس واقعے میں ہندو رسومات کے تحت شادی کی تقریب جاری تھی …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ  رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں …

مزید پڑھئے

ہیرا پھیری 3 سے متعلق جلد اچھی خبر سنیں گے، پریش راول

معروف بھارتی اداکار پریش راول نے مشہورِ زمانہ کامیڈی فلم ہیرا پھیری کے دوسرے سیکوئل ‘ہیرا پھیری 3’ سے متعلق تذکرہ کرتے ہوئے مداحوں کو جلد خوشخبری کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پریش راول نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہیرا پھیری 3 پر کام جاری ہے، امید …

مزید پڑھئے

عید الاضحیٰ کی نماز کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں عید الاضحیٰ کی نماز کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ گائیڈلائنز کے مطابق نمازِ عید کھلے مقامات پر ادا کی جائے اور ایک مقام پر مختلف اوقات میں ایک سے زائد اجتماعات منعقد کیے جائیں۔ گائیڈ لائنز میں کہا گیا کہ نماز عید کے لیے آنے والوں کو تھرمل اسکینر سے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا ڈی جی خان کے قریب ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس

وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی خان کے قریب ٹریفک حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیغام میں ڈی جی خان کے قریب ٹریفک حادثے میں 30 قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ Shocked & deeply saddened to learn …

مزید پڑھئے

دنانیر کی خوبصورت آواز نے مداحوں کو ایک بار پھر دیوانا کردیا

پاوری گرل سے مقبول ہونے والی دنانیر نے ایک بار پھر مداحوں کو اپنی خوبصورت آواز کا دیوانا کردیا۔ انسٹاگرام پر میڈیا انفلوئنسر دنانیر کی جانب سے اپنی خوبصورت آواز میں ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں دنانیر کو برونو مارس کا مشہور گانا ’ٹاکنگ ٹو مون‘ گاتے دیکھا جاسکتا ہے۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

کترینہ کیف نے خاموشی سے شادی کرلی؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے قریبی دوست نے بالی ووڈ کی ہر دل عزیز اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی جلد شادی کی طرف اشارہ دے دیا ہے۔ گزشتہ دنوں کترینہ کیف نے اپنی 38ویں سالگرہ منائی تھی،اس موقع پر بالی ووڈ اداکارہ کے لاکھوں مداحوں اور دوستوں نے اُنہیں اپنے اپنے انداز میں سالگرہ کی …

مزید پڑھئے

نک جونس کا پریانکا چوپڑا کو سالگرہ پر محبت بھرا پیغام

عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی 39 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے شوہر اور امریکی گلوکار نک جونس نے اداکارہ کو محبت بھرے پیغام کے ساتھ سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوکار نک جونس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ پریانکا چوپڑا کی کچھ خوبصورت …

مزید پڑھئے

امریکا میں کورونا کے بعد ایک اور وائرس نے سر اُٹھا لیا

امریکا میں کورونا وباء کے پھیلاؤ میں کمی دیکھی جا رہی ہے لیکن اچانک ایک اور وائرس نے امریکیوں کو خوف میں مبتلا کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خطرناک بیماری کا سبب بننے والے وائرس ’’منکی پوکس‘‘ نے 2003 کے بعد امریکا میں دوبارہ اپنی موجودگی کا احساس دلایا ہے۔ نائیجیریا سے آنے والے ڈیلاس کے شہری میں …

مزید پڑھئے

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا مناسب تعین یقینی بنایا جائے، وزیرِاعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا مناسب تعین اور اس قیمت کا اطلاق ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں چینی کی  قیمت میں خاطر خوا  کمی کے لیے 30 نومبر 2021 تک سیل …

مزید پڑھئے