اریبہ حبیب کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ  رنگ کا لباس زین تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

کچھ گھنٹوں قبل اداکارہ اریبہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

The post اریبہ حبیب کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email