عید الاضحیٰ کی نماز کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں عید الاضحیٰ کی نماز کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔

گائیڈلائنز کے مطابق نمازِ عید کھلے مقامات پر ادا کی جائے اور ایک مقام پر مختلف اوقات میں ایک سے زائد اجتماعات منعقد کیے جائیں۔

گائیڈ لائنز میں کہا گیا کہ نماز عید کے لیے آنے والوں کو تھرمل اسکینر سے گزارا جائے۔

محکمہ داخلہ کی گائیڈ لائنز میں مزید کہا گیا کہ نماز عید کے اجتماع میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھا جائے۔

The post عید الاضحیٰ کی نماز کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email