روزانہ ارکائیوز

اداکار فہد شیخ نے پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار فہد شیخ شوبز انڈسٹری کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا۔ حال ہی میں ایک پروگرام میں ادکار فہد شیخ نے اداکارہ یشمیٰ گِل کے ہمراہ شرکت کی تھی۔ دورانِ پروگرام میزبان کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے اداکار فہد شیخ نے اپنے کیرئیر میں پیش آنے والی مشکلات سمیت انڈسٹری کے پسندیدہ اداکاروں سے متعلق …

مزید پڑھئے

اداکارہ کترینہ کیف کو پریانکا کی سالگرہ پر بیتے لمحے یاد آگئے

بالی ووڈ کی ہردلعزیز اداکارہ کترینہ کیف کو اپنی ساتھی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سالگرہ پر گزرے ہوئے خوبصورت لمحات یاد آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ساتھی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سالگرہ کے موقع پر پرانی یادوں کو دہراتے ہوئے ایک خصوصی نوٹ شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری …

مزید پڑھئے

موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

عوامی سواری موٹر سائیکل مزید مہنگی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اٹلس ہنڈا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتںر ایک مرتبہ پھربڑھا دیں۔  اٹلس ہنڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتیں 5 ہزار تک بڑھا دیں، ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 2400 روپے اضافہ کر دیا گیا۔  ہنڈا سی ڈی 70 سی سی 2400 اضافہ ہونے کے بعد قیمت 84 …

مزید پڑھئے

بلوچستان کے 80 فیصد پیٹرول پمپس پر ایندھن کی فراہمی رکی ہوئی ہے ، لیاقت شہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شہوانی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ بلوچستان میں ایندھن کا بحران ہے ، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 80 فیصد پیٹرول پمپس پر ایندھن کی فراہمی رکی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شہوانی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول اور ڈیزل فراہم …

مزید پڑھئے

ضعیف شہری ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود معجزانہ طور پر بچ گیا

ضعیف شہری کی ٹرین کے نیچے آنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ گزشتہ روز ایک ایسا ہی واقعہ بھارتی شہر ممبئی کے علاقے کلیان ریلوے ٹریک پر پیش آیا۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/07/WhatsApp-Video-2021-07-19-at-7.56.51-PM.mp4 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک 70 سالہ ضعیف شخص کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ ریلوے …

مزید پڑھئے

موسم کی خرابی کی وجہ سے وزیراعظم مظفر آباد جلسے میں شریک نہیں ہو سکیں گے، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے وزیراعظم عمران خان مظفر آباد جلسے میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم …

مزید پڑھئے

کشمیر کا مقدمہ صرف نواز شریف لڑ سکتا ہے ، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کشمیر کا مقدمہ صرف نواز شریف لڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حویلی آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایل او سی پر مقبوضہ کشمیر کےشہید بیٹوں کے والدین کو سلام پیش کرتی ہوں، آپ کی …

مزید پڑھئے

اداکارہ نورا فاتحی کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل

کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ، گلوکارہ، ڈانسر اور ماڈل نورا فاتحی کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹاگرام پر 29.5 ملین فالوورز رکھنے والی نورا فاتحی اکثر و بیشتر اپنی  ڈانس ویڈیوز اور حیرت انگیز تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جوکہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی نماز اور قربانی سے متعلق ایس او پی کا حکم نامہ جاری کردیا

سندھ حکومت نے عید الاضحیٰ کی نماز اجتماع اور قربانی سے متعلق ایس او پی کا نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی نماز کھلی جگہوں پر ادا کرنے پر ترجیح دی جائے گی، ایک ہی جگہ پر عید کی نماز کے اجتماع دو یا تین بار مختلف اوقات میں رکھے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھئے

افغان سفیرسےسوالنامہ شیئرکیاہےحقائق بتاناہوں گے،شاہ محمودقریشی

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ افغان سفیرسےسوالنامہ شیئرکیاہےحقائق بتاناہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے آئی جی اسلام آباد اور معید یوسف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نظرثانی دونوں ملکوں کےمفادمیں ہے ، افغان وزیرخارجہ نےوزیراعظم پاکستان کابھی شکریہ اداکیا۔ انہوں نے کہا کہ حنیف اتمرنےتحقیقات میں مکمل تعاون کایقین دلایاہے ، حنیف اتمرکوکہاہےکہ …

مزید پڑھئے