بلوچستان کے 80 فیصد پیٹرول پمپس پر ایندھن کی فراہمی رکی ہوئی ہے ، لیاقت شہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شہوانی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ بلوچستان میں ایندھن کا بحران ہے ، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 80 فیصد پیٹرول پمپس پر ایندھن کی فراہمی رکی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شہوانی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول اور ڈیزل فراہم نہیں کررہیں۔

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شہوانی نے کہا کہ وزارت پیٹرولیم فوری نوٹس لیں، اگر یہی صورت حال رہی تو چاروں صوبوں میں تیل کا بحران پیدا ہوسکتا ہے۔

The post بلوچستان کے 80 فیصد پیٹرول پمپس پر ایندھن کی فراہمی رکی ہوئی ہے ، لیاقت شہوانی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email