وزیراعظم کا ڈی جی خان کے قریب ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس

وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی خان کے قریب ٹریفک حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیغام میں ڈی جی خان کے قریب ٹریفک حادثے میں 30 قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی کہ پنجاب حکومت متاثرین کی فیملیز کی فوری مدد کرے۔

The post وزیراعظم کا ڈی جی خان کے قریب ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email