روزانہ ارکائیوز

جوان اپنی جانیں ہتھیلی پررکھ کرملک کی حفاظت کررہےہیں،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ جوان اپنی جانیں ہتھیلی پررکھ کرملک کی حفاظت کررہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ آزادکشمیرکوصوبہ بناکراسکاجھنڈاچھینناچاہتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری اخراجات کےباوجودعوام نےباغ جلسےمیں جانےسےانکارکردیا ، ہم نےکسی پیسوں والی مشین کےسامنےجلسہ نہیں کیا …

مزید پڑھئے

غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس، میڈیا فرعون کو ایک اور دھچکا

احتساب عدالت نے میڈیا فرعون میر شکیل کے خلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت 27 جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی  نے ملزم میر شکیل سمیت دیگر ملزمان کے خلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت کی۔ ذرائع کے مطابق نیب کی طرف سے اسپیشل پراسیکیوٹر حارث قریشی عدالت میں پیش ہوئے۔ …

مزید پڑھئے

بلاول اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا خرچہ منشیات کے پیسے سے چلتا ہے ، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ  نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ بلاول اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا خرچہ منشیات کے پیسے سے چلتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ  نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ منشیات فروش اے ایس آئی سرور راہوپوٹو کو بچانے کی کوشش …

مزید پڑھئے

افغانستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ کا معاہدہ کر رہے ہیں ، عبدالرزاق داؤد

مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ کا معاہدہ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے لاہور چیمبر آف کامرس کا ہنگامی دورہ کیا اور اس دوران صنعت کاروں اور تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ازبکستان تجارت کے لحاظ سے انتہائی اہم ہے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر لاہور چیمبر …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی جائیداد سے متعلق تنازعہ، سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا

کنگ آف کامیڈین عمر شریف کی جائیداد سے متعلق تنازعہ کھڑا ہوگیا جس کے بعد انہوں نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمر شریف کی جانب سے جائیداد کے تیسری بیوی کے نام کرنے کے تنازعے پر سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرائی کی جاچکی ہے۔ عمر شریف کے وکیل کا اس تنارعے کے …

مزید پڑھئے

بھارت نے ایف اے ٹی ایف کی سیاست کی ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان نے مستقل طور پر کہا ہے کہ بھارت نے ایف اے ٹی ایف کی سیاست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کے خلاف تنگ سیاسی ڈیزائن کے لئے …

مزید پڑھئے

ساحل سمندر، ایک مرتبہ پھر تفریح کے لئے بند

کراچی: حکومتی احکامات کے بعد ساحل سمندر کو ایک مرتبہ پھر تفریح کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ حکومت نے سی ویو پر نہانے اور گھومنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے جس کے بعد خیابان اتحاد پر عائشہ مسجد کے پاس سے پولیس ناکہ لگایا جائےگا۔ انہوں …

مزید پڑھئے

فردوس عاشق اعوان کاعہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق سیالکوٹ الیکشن مہم میں حصہ لینے کے لیے مستعفی ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے وزراء و مشیران کے الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی ہے ، فردوس عاشق اعوان نے ن لیگ کو موثر …

مزید پڑھئے

صوبے بھر میں اربوں روپے کی ترقیاتی اسکیمیں تیزی سے مکمل کی جارہی ہیں، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ صوبے بھر میں اربوں روپے کی ترقیاتی اسکیمیں تیزی سے مکمل کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے اپنے کیمپ آفس میں لوگوں سے گفتگو کی، ان کی شکایات سنی اور بعض شکایات کے حل کیلئے متعلقہ اداروں کو ٹیلی فون پر احکامات …

مزید پڑھئے

فیصل سبزواری اور مدیحہ نقوی کو شادی کی پہلی سالگرہ مبارک

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے رہنماء فیصل سبزواری اور معروف میزبان مدیحہ نقوی کی شادی کو ایک سال کا عرصہ مکمل ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے نجی چینل کی معروف میزبان مدیحہ نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں اپنے شوہر کو شادی کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ Happy anniversary @faisalsubzwari pic.twitter.com/RN7b9dXqSu …

مزید پڑھئے