روزانہ ارکائیوز

آج پاکستان پہلی مرتبہ ای سپورٹس میں داخل ہو رہا ہے، فوادچوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے کہا کہ آج پاکستان پہلی مرتبہ ای سپورٹس میں داخل ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے ای گیمنگ لانچ اور مقابلوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ قومی سطح پر ای سپورٹس کا ایونٹ منعقد ہونے پر خوشی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیرینا …

مزید پڑھئے

متھیرا نے مہوش حیات کو مشورہ دے کر ان کی پریشانی حل کردی

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے اپنے ہیئر اسٹائل کے حوالے سے اہم مشورہ مانگا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک نئی سیلفی شیئر کی اور ساتھ ہی پوسٹ میں لکھا کہ ہیلو دوستو! میرے بالوں …

مزید پڑھئے

مٹر کے چھوٹے سے دانے کے بڑے فوائد

مٹر حجم کے لحاظ سے چھوٹا ہے لیکن جب بات غذائیت  کے ساتھ صحت کی آتی ہے تو مٹھی بھر مٹر اپنے اندر کئی غذائی اجزاء رکھتے ہیں جو صحت کے کئی مسائل دور کرنے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں۔ مٹر میں میگنیشیم، وٹامن کے، اے، سی اور بی وٹامنز بھی ہوتے ہیں۔ پروٹین کی مقدار سے بھرپور مٹر ایک …

مزید پڑھئے

شیاؤمی دنیا کی دوسری بڑی کمپنی بن گئی

چینی کمپنی شیاؤمی نے دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی دوسری  بڑی کمپنی ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ اس حوالے سے اسمارٹ فونز کمپنیوں پر تجزیہ کرنے والی کمپنی نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 2021 کے دوران سام سنگ اسمارٹ فونز فروحت کرنے والی پہلی کمپنی رہی ہے جبکہ چینی کمپنی …

مزید پڑھئے

عمران خان کا قومی امور کے حوالے سے تحریک انصاف کومزید فعال بنانے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے قومی امور کے حوالے سے تحریک انصاف کومزید فعال بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے چاروں صوبوں کی قیادت کو اسلام آباد بلا لیا اور وزیراعظم پارٹی سے متعلق بڑے فیصلے کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی تنظیمی امور کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن اور قومی امور کا جائزہ لے گی ، …

مزید پڑھئے

چترال میں صوبائی محکمہ پیڈو کی جانب سے54مائیکرو پن بجلی گھر مکمل۔ گیارہ کی افتتاح ہوگیا۔

چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں صوبائی محکمہ پختون خواہ انرجی ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن PEDO کی جانب سے محتلف علاقوں میں 54 پن بجلی گھر مکمل ہوگئے جن میں سے گیارہ بجلی گھروں کا افتتاح بھی ہوا۔ان بجلی گھروں کی تعمیر کا ٹھیکہ صوبائی حکومت کی جانب سے AKRSP آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کو دیا گیا تھا۔ ان بجلی گھروں کی …

مزید پڑھئے

میٹھا کھانے سے مزاج کو خوشگوار بنایا جا سکتا ہے؟

اکثر افراد کا خیال ہے کہ کسی قسم کا بھی میٹھا کھانے سےمزاج  خوشگوارہو جاتا ہے۔ میٹھا کھانے سے مزاج کو خوشگوار بنایا جا سکتا ہے، یہ بات دنیا بھر میں بہت مقبول ہے اور یہی وجہ ہے کہ لوگ میٹھے مشروبات کا استعمال ذہنی طور پر زیادہ الرٹ ہونے یا تھکاوٹ سے لڑنے کے لیے کرتے ہیں۔ برطانیہ کی …

مزید پڑھئے

کراچی: برساتی نالوں سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

شہر قائد میں برساتی نالوں سے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کی قیادت سئنیر ڈایریکٹر محکمہ انسداد تجاوزات بشیر صدیقی کررہے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی کے برساتی نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے سب سے بڑے گجر نالہ پر 10 مقامات …

مزید پڑھئے

پیاز کے چھلکے کے ناقابلِ یقین طبی فوائد

روزمرہ کے کھانے میں استعمال ہو نے والے پیاز کے چھلکے کے بھی ناقابلِ یقین طبی فوائد سامنے آگئے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق پیاز کے چھلکوں میں قدرتی طور پر وٹامن اے، سی اور ای کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو فائبر، فلینائڈس اور اینٹی آکسیڈیس پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ پیاز …

مزید پڑھئے

کراچی: کورونا کی خطرناک قسم ڈیلٹا ویرینٹ کے93 فیصد کیسز رپورٹ

کراچی میں ڈیلٹا ویرینٹ کے 93 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں کرونا کی چوتھی لہر آچکی ہے، یہ ویرینٹ اب تک کا خطرناک ویرینٹ ہے جو بہت بہت تیزی سے پھیل رہا ہے،  اگر ایک شخص 3 لوگوں کو متاثر کرتا تھا تو ڈیلٹا ویرینٹ 8 لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل سینٹر برائے کیمیکل …

مزید پڑھئے