روزانہ ارکائیوز

خضدار: قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ، 3 افراد جاں بحق

خضدارمیں قومی شاہراہ پر پک اپ اور ٹرک کے بیچ خطرناک  ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو زرائع کی تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق  ہوچکے ہیں جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال وڈھ منتقل کردیا گیا ہے۔ The post خضدار: قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ …

مزید پڑھئے

آلو کا پانی کس حد تک فائدے مند ہے؟

آلو، جو کہ دنیا میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی سبزی ہے اور اسے ہر عمر کا شخص کھانے کا بے حد شوقین ہوتا ہے۔ آلو کے بہت سے فائدے بھی  ہیں لیکن یہ سب سے زیادہ تیزی سے وزن بھی بڑھاتا ہے ۔ اسکے علاوہ آلو کا پانی بھی انسانی جسم اور صحت کے لئے بہت فائدے …

مزید پڑھئے

مہوش حیات نے مداحوں سے اہم مشورہ مانگ لیا؟

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے اپنے ہیئر اسٹائل کے حوالے سے اہم مشورہ مانگا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک نئی سیلفی شیئر کی اور ساتھ ہی پوسٹ میں لکھا کہ ہیلو دوستو! میرے بالوں …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے اپوزیشن کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا

مسلم لیگ ن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن نے عید کے بعد حکومت کو  ٹف ٹائم دینے کے لئے اپوزیشن کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملسم لیگ ن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے مشاورت کریں گے اور …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا اوورچارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدا ر نے بڑی عید کے موقع پر اوورچارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام اورانتظامی افسران بس اڈووں پر جا کرخود چیکنگ کریں اور کمشنرز، ڈپٹی کمشنرزمقررکردہ کرائے سے زائد وصول کرنیوالے ٹرانسپورٹرزکے خلاف بلاامتیاز کارروائی …

مزید پڑھئے

بھارتی اداکارہ سجل علی کی معصومیت کی دیوانی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو با صلاحیت اداکارہ سجل علی کے مداح پاکستان سمیت بھارت میں بھی موجود ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  پرکشش اداکارہ سجل علی کی خوبصورتی ومعصومیت نے بھارت کی معروف اداکارہ و ماڈل سونم باجوہ کو بھی اپنا دیوانہ بنا دیا ہے۔ سجل علی نے گزشتہ روزانسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ، جس …

مزید پڑھئے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارشیں ، ائیرپورٹ کی چھتیں ٹپکنے لگی

  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی اور تیز بارشوں کے بعد اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہرطرف پانی جمع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی چھت سے بارش کا پانی داخل ہونے کے باعث چھتیں ٹپکنے لگی ہیں جبکہ سیلینگ بھی اکھڑ گئی ہے۔ راولپنڈی امیگریشن سمیت متعدد کاونٹرز کی چھتوں سے بھی پانی …

مزید پڑھئے

‏ موجودہ حکومت کے 3 سالوں میں 57000 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوچکی ہیں، شہباز گل

شہباز گل کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے 3 سالوں میں 57000 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط  ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ایس ایس پی کے مطابق رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد بڑھ کر 145913 ہوگئی، مالی سال …

مزید پڑھئے

مودی حکومت کی پالیسی سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں،فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کی پالیسی سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ   مودی حکومت کی طرف سے سیاسی مخالفین کے فون ٹیپ کرنے کی خبروں پر تشویش …

مزید پڑھئے

ان 8 مرغیوں میں سے کوئی 1 مرغی باقی سب سے مختلف کیوں ہے؟ جانیے

اس تصویر میں 8 مرغیاں موجود ہیں لیکن ان میں سے ایک مرغی ایسی ہے جو کہ باقی سب سے مختلف ہے۔ درست جواب اس تصویر میں 6 نمبر پر موجود مرغی باقی مرغیوں میں مختلف ہے۔ 6 نمبر پر موجود مرغی کے پنجوں کے اوپر موجود لائن اسے باقی تصاویر میں موجود مرغیوں سے مختلف بنا رہی ہیں۔ The …

مزید پڑھئے