روزانہ ارکائیوز

اب تک کس کس مشہور ٹک ٹاکرز نے جیل کی ہوا کھائی ہے، جانئیے

 سوشل نیٹ ورکنگ اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ہے جس نے مقبولیت میں انسٹاگرام اور فیس بک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گزشتہ سالوں میں ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں وہ مقبولیت حاصل کی ہے کہ اب پاکستانی نوجوان فیس بک اور انسٹاگرام کے بجائے زیادہ تر ٹک ٹاک پرہی نظر آتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں سیلابی صورتحال ، 21 افراد ہلاک

 بلوچستان میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے اب تک 21 افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے  11 سے 12 اضلاع میں پیر سے بدھ تک مزید شدید بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے عطاء اللہ مینگل کہتے ہیں کہ  بلوچستان میں پی ڈی ایم اے کی جانب …

مزید پڑھئے

کابل: پاکستانی سفیرکو مشاورت کے لیے اسلام آباد بلا لیا گیا

کابل میں پاکستانی سفیر کو مشاورت کے لیے اسلام آباد بلا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر اتوار کی شام کابل سے اسلام آباد پہنچے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ منصور احمد خان دفترخارجہ میں سیکریٹری خارجہ سے ملاقات کریں گے اور افغان سفیر اور عملے کی واپسی سے پیداہونے والی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ ذرائع نے …

مزید پڑھئے

غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب

غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب ہوئی جہاں ماہر کاریگر پرانے غلاف کعبہ کو اتار کر نئے غلاف کعبہ میں تبدیل کیا ہے۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل ہر سال حج کے موقعہ پر کیا جاتا ہے، کسوہ فیکٹری میں سال بھر ماہر کاریگر غلاف کعبہ کو تیار کرتے ہیں نئے غلاف کعبہ کو مجموعی 16ٹکڑوں …

مزید پڑھئے

کراچی میں بوندا باندی ، موسم خوشگوار

شہر قائد میں صبح سویرے سے ہی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم بھی خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلستان جوہر ، گلشن اقبال ، حسن اسکوائر ، ناظم آباد ، نارتھ ناظم آباد ، سرجانی اور نارتھ کراچی سمیت گرومندر میں  گزشتہ 3 گھنٹے سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری …

مزید پڑھئے

گھروں کو جانے والوں کے لئے بس حادثہ کسی قیامت سے کم نہیں ہے،شیخ رشید

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گھروں کو جانے والوں کے لئے بس حادثہ قیامت سے کم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تونسہ بائی پاس  بس حادثے میں 27 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کرا اور لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی صحتیابی کےلئے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

ڈیرہ غازی خان : مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، 87 افراد زخمی

ڈیرہ غازی خان میں انڈس ہائی وے تونسہ روڈ پر مسافر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 87 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 46 افراد کو زخمی حالت میں ٹیچنگ اسپتال کے ٹراما سینٹر میں منتقل کردیا …

مزید پڑھئے

موبائل فون کے ایسے پوشیدہ فیچرز جن کے بارے میں آپ آج تک لاعلم تھے

موبائل فون کے ایسے پوشیدہ فیچرز جن کے بارے میں آپ جان کر دنگ رہ جائیں گے۔ دورحاضرمیں موبائل فون کا استعمال ہر شخص ہی کر تا ہے لیکن اس کے اکثر فیچرز سے سب واقف نہیں ہوتے۔ موبائل فون کے چند کارآمد فیچرز درج ذیل ہیں۔ موبائل سے ویڈیو بناتے ہوئے تصویرلینا اب ناممکن نہیں  کسی اہم تقریب میں …

مزید پڑھئے

حج کا رکنِ اعظم آج ادا کیا جائیگا

عازمین حج کی جانب سے حج کا رکنِ اعظم وقوف عرفہ  آج ادا کیا جائیگا۔ رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے میدان عرفات میں حجاج کی صحت اور سلامتی کے لئے تمام احتیاطی تدابیر کے ساتھ تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عازمین حج  سماجی فاصلے کی پابندی کرتے ہوئے مناسک حج کی …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر انتخابات ، وزیراعظم آج مظفرآباد کا دورہ کرینگے

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آغاز، کشمیری عوام اپنے ووٹ کا استعمال کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا دورہ کریں گے جہاں وہ  جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ وفاقی وزراء  بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہونگے۔ The post آزاد کشمیر انتخابات ، وزیراعظم …

مزید پڑھئے