روزانہ ارکائیوز

چائے کے بجائے بلیک ٹی کا استعمال کافی بہتر ہے

دنیا میں 90 فیصد لوگ چائے پینے کے شوقین ہوتے ہیں جن میں سے کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو ہر وقت اور ہر صورتحال میں چائے پینے کو تیار رہتے ہیں۔ اسی طرح کچھ لوگوں کو کافی پینے کا بہت شوق ہوتا ہے پھر چاہے کوئی بھی موسم ہو وہ اس  کا خیال نہیں کرتے ہیں ۔ لیکن کیا …

مزید پڑھئے

بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاست کا شکار کر کے اس کے کردار کو گھٹارہا ہے، ترجمان

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاست کا شکار کر کے اس کے کردار کو گھٹارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رکھنے کے بھارتی عدم اتفاق کے کردار پر بھارتی وزیرخارجہ کے 18 جولائی کے بیان پر ترجمان دفتر خارجہ نے بیان جاری کیا …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ کی نئے ایرانی قونصل سے اہم ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سےایران کے سندھ میں نئے قونصل جنرل حسن نورین سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ نے نئے ایرانی قونصل جنرل کو سندھ میں خوش آمدید کیا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ایران ہمارا مسلم برادر اور پڑوسی ملک ہے، ہم ایران کے ساتھ تعلقات محبت …

مزید پڑھئے

وہ غذائیں جو بے وقت کی نیند اور تھکن کا بہترین علاج ہیں

اس اسٹوری میں آپ کو چند ایسی غذاؤں کے بارے میں بتارہے ہیں جو ماہرین کے مطابق بے وقت کی نیند روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں اور جسم کو توانائی بخشتی ہیں۔ گوشت گوشت آئرن کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہیں۔ تحقیق کے مطابق 27 فیصد خواتین میں آئرن کی کمی ہوتی ہے جس کی وجہ سے خون میں …

مزید پڑھئے

ڈیرہ غازی خان ٹریفک حادثہ، وزیر اعلی پنجاب نے کمشنر سے رپورٹ طلب کر لی

  ڈیرہ غازی خان ٹریفک حادثہ سے متعلق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کمشنراور آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ غفلت کے ذمہ دارکو فی الفور قانون کی گرفت میں لایا جائے جبکہ المناک واقعہ کی تحقیقات کر کے غفلت کے مرتکب افراد کا تعین کیا جائے گا۔ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی سربراہی میں تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں آج اسلام آباد میں تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بھی کور کمیٹی اجلاس میں شرکت کریں گے جہاں وہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرکے انکو چیف منسٹر اسپیشل پروگرام کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔ اسکے علاوہ عثمان بزدار وزیراعظم کو صوبے …

مزید پڑھئے

نامور ماڈل خطرناک سیلفی لیتے ہوئے جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں،مداح غمزدہ

سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کیلئے تصویریں یا سیلفی کلک کرتے وقت لوگوں کی جان جانے کی متعدد خبریں آئے روز سامنے آتی رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اس طرح کی ایک اور خبر منظرعام پر آئی ہے کہ ماڈل سوفیا چیونگ کی ہانگ کانگ میں ایک جھرنے کے کنارے سیلفی لینے کے دوران مبینہ طور پر موت …

مزید پڑھئے

آئمہ بیگ اور فرحان سعید کے نئے گانے کی کچھ جھلکیاں

آئمہ بیگ پاکستان کی ایک گلوکارہ اور سانگ رائٹر ہیں اور اب تک انہوں نے اپنی محنت اور قابلیت سے پاکستان اور اس سے باہر بھی بہت نام کمایا ہے۔ حال ہی میں گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے گانے کی کچھ جھلکیاں شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

دیربالا: سیلابی ریلے میں سیاحوں کی گاڑی بہہ گئی

خیبرپختونخواہ میں تیز بارشوں اور سیلاب کے باعث دیربالا میں پاتراک کے مقام پر سیلابی ریلے میں سیاحوں کی گاڑی دریائے کوہستان میں بہہ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں جبکہ باقی افراد کیلئے سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی اور لوگوں کی شناخت ابھی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے مہنگائی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا

ملک میں بڑھتی مہنگائی کے پیش نظر وزیر اعظم نے نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا، مشیر اور صوبائی حکام شریک ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر بریفنگ دی جائے گی اور پٹرول مہنگا ہونے سے قیمتوں پر اثر کا جائزہ لیا …

مزید پڑھئے