روزانہ ارکائیوز

دماغی ورزش کے لئے کیا کیا کرنا بہتر رہتا ہے؟

یہ سچ ہے کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغ کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور ممکن نہیں ہوتا ہے۔ درحقیقت دماغ ہمارے جسم کا ایسا حصہ ہے جس کو عمر بڑھنے سے آنے والی تنزلی سے تحفظ دینے میں کبھی تاخیر نہیں ہوتی بلکہ آپ کسی بھی عمر میں چند عادات …

مزید پڑھئے

حکومت نہ عوام کو بجلی دے پا رہی ہے نہ ہی صنعت کو گیس فراہم کر رہی ہے ، شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے بجلی اور گیس بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت  نہ عوام کو بجلی دے پا رہی ہے نہ ہی صنعت کو گیس فراہم کر رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اب ان کی اپنی بدانتظامی اور نااہلی …

مزید پڑھئے

ذہنی تناؤ میں کمی کیسے لائیں؟

طبی ماہرین کا کہناہے کہ ڈپریشن کا علاج ورزش ہے۔  ہلکی پھلکی ورزش کی عادت کو اپنالیں یہ نا صرف موڈ میں مثبت تبدیلی کاسبب بنے گی بلکہ اس سے فٹنس کے کئی مسائل بھی دور ہوجائیں گے۔ فٹنس کی خواہش رکھنے والے افراد گھرمیں رہتے ہوئے انڈور اسپورٹس اور گیمز کے ذریعے خود کوجسمانی اور ذہنی طور پر فٹ …

مزید پڑھئے

بھارت ایف اے ٹی ایف کے ٹیکنیکل کام کو سیاسی بنا رہا ہے، حماد اظہر

حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بھارت ایف اے ٹی ایف کے ٹیکنیکل کام کو سیاسی بنا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ بھارتی وزیر کے بیان نے پاکستانی مئوقف کی تصدیق کر دی ہے، ہمارے پروگریس سے انکار نہیں جا …

مزید پڑھئے

کون لوگ لانگ کووڈ کا شکار ہوتے ہیں؟ تحقیق میں نیا انکشاف

اب تک ہم کورونا وائرس کی مختلف علامات، اسکے انسانی زندگی اور صحت پر اثرات اور دیگر چیزوں کے حوالے سے پڑھ رہے تھے لیکن آج ہم لانگ کووڈ کا شکار  ہونے والے مریضوں کے حوالے سے پڑھیں گے۔ لانگ کووڈ کا شکار  ہونے والے مریضوں کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ  اس حورتحال کا شکار وہ تمام …

مزید پڑھئے

کراچی میں ایک یونیفارم پالیسی کے تحت کچرا اُٹھایا جائے گا، مرتضٰی وہاب

مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی میں ایک یونیفارم پالیسی کے تحت کچرا اُٹھایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان  بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ضلع وسطی و کورنگی میں کچرا اُٹھانے کیلئے ہسپانوی اور چینی کمپنی سے معاہدہ پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع وسطی اور کورنگی میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے تحت …

مزید پڑھئے

اسلام آباد کی مویشی منڈیوں میں جانور مہنگے کیوں ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مویشی منڈیوں میں مہنگائی کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی منڈیوں میں بیوپاریوں کو ٹھیکیدار کا عملہ اور پولیس والے دونوں مل کر لوٹ رہے ہیں۔ بیوپاری کا کہنا ہے کہ منڈی میں آنے والے بیوپاریوں سے وفاقی پولیس کے ملازمین 1 ہزار روپے فی جانور بھتہ لے رہے …

مزید پڑھئے

بڑھتے ہوئے پیٹ کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟ ماہرین نے بتادیا

یہ حقیقت ہے کہ موٹاپا بدترین چیزوں میں سے ایک ہے اور ہر موٹاپے کا شکار انسان اس سے جلد از جلد نجات حاصل کرنا چاہتا ہے۔ پیٹ کی اضافی چربی نہ صرف بری لگتی ہے بلکہ کئی خطرناک بیماریوں کو بھی دعوت دیتا ہے۔ لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ آخر انسان اچانک موٹاپے کا شکار کیسے ہوجاتا ہے، …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت اب منشیات فروش حکومت بن چکی ہے، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اب منشیات فروش حکومت بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کےاپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نےاپنے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت اب منشیات فروش کی حکومت بن چکی ہے، اس منشیات کے پیسے سے بلاول ہاؤس اور سے سی ایم ہاؤس چلتا ہے۔ انھوں نے ویڈیو …

مزید پڑھئے

یشماگل کا اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل یشما گل کب اور کس سے شادی کرینگی ، اداکارہ نے اپنے مداحواں کو اس حوالے سے واضح بتا دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ یشماگل نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں شر کت کی اور دوران گفتگو اپنی شادی سے متعلق بتایا کہ  ابھی فوری طور پر …

مزید پڑھئے