اقرا عزیز کو اپنے ’نک نیم ‘ سے چڑ ہو گئی ؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبروباصلاحیت ادکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہےکہ اُنہیں اکثر لوگوں کے جانب سے پکارے جانے والے ایک نک نیم سے چڑ ہے جو کہ وہ سننا نہیں چاہتی ہیں۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اقرا عزیز نے حال میں دئیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں بتایاکہ اُنہیں اکثر لوگ نک نیم ’اِقو‘ کہہ کر پکارتے ہیں جو کہ اُنہیں بالکل پسند نہیں ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by IQRAxAYEZA🥀❣ (@iqraxayeza)

اس کے علاوہ اداکارہ نے بتایاکہ وہ نئے نئے لوگوں سے ملنے کی کافی چور ثابت ہوئی ہیں، اُنہیں نئے لوگوں سے ملنا جلنا نہیں آتا جبکہ وہ لوگوں کے ساتھ تھوڑا بہت دکھاوا کرتے ہوئے ضرور ملتی ہیں۔

 

The post اداکارہ اقراء عزیز نے کس عمر سے اداکاری کا آغاز کیا؟ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email