نمرہ خان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

اداکارہ نمرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

نمرہ خان کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں گانا بھی میوزک بھی سنا جا سکتا ہے۔

نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

The post نمرہ خان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email