سونیا حسین کی سیاہ لباس میں بنائی گئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی نامور اداکارہ سونیا حسین کی تصاویر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ ونیا حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

  سونیا حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والے اس نئے فوٹو شوٹ کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonya Hussyn Bukharee (@sonyahussyn)

انسٹاگرام پر سونیا حسین کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی  خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ سونیا حسین کی تصویروں کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

The post سونیا حسین کی سیاہ لباس میں بنائی گئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر چرچے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email