دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل تیاری کے قریب

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل صرف ایک قدم کی دوری پر یعنیٰ اس کی آخری آزمائش درکار ہے جس کے بعد یہ حقیقت کا روپ دھار لے گی۔

تفصیلات کے مطابق اس کے خالق ڈیوڈ میمان ایک پرجوش ہواباز ہیں، وہ جیٹ پیک ایوی ایشن جو کہ لاس اینجلس میں قائم ایئر کرافٹ مینوفیکچرنگ ادارہ ہے، اس کے بانی اور سی ای او ہیں۔

انکی کمپنی نے دنیا کی پہلی پورٹیبل جیٹ پیک کو کامیابی سے بنایا ہے۔

اب ایک اور حیرت انگیز پروڈکٹ یعنی پہلی فلائنگ موٹر سائیکل جسے اسپیڈ اسٹار کا نام دیا گیا ہے، اس کی ایڈورٹائزنگ شروع کردی ہے۔

The post دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل تیاری کے قریب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email