روزانہ ارکائیوز

نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) نمرہ خان کی جانب سے پوسٹ کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اس …

مزید پڑھئے

نئی فلم میں امیتابھ کے کردار کی جھلک سامنے آگئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن کی نئی فلم کے نئے کردار کی ایک جھلک سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر امیتابھ بچن کی نئی فلم ’گڈبائے‘ کی شوٹنگ سیٹ سے تصاویر سامنے آئی ہیں۔ لیجنڈری بھارتی اداکار کی ان تصاویر میں سے ایک میں امیتابھ بچن کو وین سے نکلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔  جبکہ دوسری تصویر میں ان …

مزید پڑھئے

عامرخان کو کاجول کے ساتھ کام نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، شاہ رخ خان

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اداکار عامرخان کو کاجول کے ساتھ کام نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے اپنے ایک انٹرویو میں یہ انکشاف کیا تھا کہ جب میں اداکارہ کاجول کے ساتھ فلم بازی گر کے لئے کام کررہا تھا تو عامر نے مجھ سے ان سے متعلق پوچھا …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی ہر سطح پر طلبہ وطالبات کے ساتھ ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہر سطح پر طلبہ وطالبات کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ و طالبات جو بھی لائحہ عمل طے کریں ہم ساتھ کھڑے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی …

مزید پڑھئے

ڈائیلاگ کی ادائیگی کافی مشکل سے ہوتی تھی ،آمنہ الیاس کا انکشاف

مقبول ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ اداکاری کی شروعات میں ڈائیلاگز بولتے وقت گھبراہٹ کا شکار ہوجاتی تھی۔ تفصیلات کے مطابق آمنہ الیاس نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی فلموں میں اداکاری کے دوران پیش آنے والے چیلنجز سے متعلق گفتگو کی۔ اداکارہ نے بتایا کہ شروعات میں مجھے ڈائیلاگز تک بولنا نہیں آتے تھے، میرے …

مزید پڑھئے

میری ماں اور بیوی میرے خلاف اکٹھے ہوکر بنگالی میں جھگڑا کرتی ہیں، ابھیشک

بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشک بچن اور ان کی اہلیہ ایشوریا رائے اپنے خاندان کے افراد بالخصوص امیتابھ بچن اور جیہ بچن سے کافی قریب ہیں۔ 2015  ایک انٹرویو میں ابھیشک سے پوچھا گیا کہ ان کی والدہ اور بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جیہ بچن، اہلیہ ایشوریا سے تلخ کلامی یا بحث کے دوران ان …

مزید پڑھئے

دولہا حادثے میں زخمی، دلہن نکاح کے لیے اسپتال پہنچ گئی

شادی کے روز دولہا حادثے میں زخمی ہو گیا جس پر دلہن اسپتال پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق دھونکل کے رہائشی رضوان کی 9جولائی کو ماریہ سے شادی ہونا تھی لیکن 8 جولائی کی رات رضوان حادثے کاشکارہوگیااور اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ ٹانگ ٹوٹ جانے کی وجہ سے رضوان کو اسپتال داخل کر لیا گیا، حادثہ کے بعد رضوان …

مزید پڑھئے

منال خان کی کار میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی کار میں ڈانس کرمنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ منال خان کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اداکارہ نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ اور ان کے منگیتر احسن محسن اکرام  گاڑی …

مزید پڑھئے

فرحان اختر کی فلم کیخلاف سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر کی فلم ’طوفان‘ کو لے کر سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریلیز سے چند دن قبل فرحان اختر کی فلم ’طوفان‘کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا گیا۔ بھارت میں سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ #BoycottToofaan ٹرینڈ کرنے لگا۔ جس میں فلم کی مخالفت کرنے والوں نے فلم …

مزید پڑھئے

جیکی چن کس سیاسی جماعت میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟

ایکشن ہیرو جیکی چن کا کہنا ہے کہ وہ چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) سے بہت متاثر ہیں اور اس کے رکن بھی بننا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں منعقدہ ایک اسمپوزیم کے دوران 67 سالہ اداکار نے چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے یکم جولائی …

مزید پڑھئے