روزانہ ارکائیوز

پیپلز پارٹی کشمیریوں کی پرامن تحریکِ آزادی پر حمایت جاری رکھے گی، بلاول

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کشمیریوں کی پرامن تحریکِ آزادی کے ہر سطح پر حمایت جاری رکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم شہداء کشمیر کی برسی پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سانحہ 13جولائی 1931 سمیت کشمیر کی تحریکِ آزادی کے تمام …

مزید پڑھئے

بین الاقوامی فلائٹس آپریشن 50 فیصد کرنے کی منظوری

کورونا وائرس کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فلائٹس آپریشن 50 فیصد کرنے کی منظوری دے دی۔ سی اے اے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن میں 30 فیصد اضافے کا اطلاق 15 جولائی سے ہوگا، تمام ائیرلاینز کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی پابند ہونگی۔ یاد …

مزید پڑھئے

کس فلم نے دیپیکا کی زندگی بدل دی تھی ؟اداکارہ نے بتادیا

نامور بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی زندگی بدل دینے والے لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کردیے۔ اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کی زندگی فلم ’کاکٹیل‘ نے بدل دی تھی جو سال 2012 میں ریلیز ہوئی تھی۔ انھوں نے کہا کہ میرا ہمیشہ سے ماننا ہے کہ جب آپ اپنے آپ کو نبھائے گئے کردار میں …

مزید پڑھئے

گلوکار عاطف اسلم کس ڈرامے کے سیکوئل میں نظر آئیں گے؟

ماضی کا مقبول پاکستانی ڈرامہ ’سنگ مر مر‘ کے سیکوئل میں پہلی بار گلوکار عاطف اسلم اداکارہ ہانیہ عامر، کبریٰ خان اور احسن خان کے ساتھ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ سنگ مر مر کو 2016 میں ہم ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا، جسے کہانی کی وجہ سے کافی پسند کیا گیا تھا۔ اس ڈرامے کی کہانی پاکستان …

مزید پڑھئے

صوبے میں حالیہ بارشوں سے جانی و مالی نقصانات پر وزیراعلیٰ کااظہار افسوس

پشاور(زیل نمائندہ) وزیر اعلیٰ محمودخان نے گزشتہ دنوں صوبے کے مختلف مقامات میں حالیہ بارشوں سے جانی و مالی نقصانات پر اظہارافسوس کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اپنے ایک پیغام میں متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنے تمام متاثرہ بہن بھائیوں کے غم میں برابر شریک ہے ۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

تھری ڈی سنیما دکھانے والی عینک تیار

 تھری ڈی سنیما دکھانے والی عینک تیار کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ کے ماہرین نے تھری ڈی سنیما دکھانے والی عینک تیار کی ہے۔ اس تھری ڈی سنیما دکھانے والی عینک کا نام گووس لائٹ رکھا گیا ہے۔ اس عینک کا ڈسپلے او ایل ای ڈی کی ٹیکنالوجی پر مشتمل ہے اور اس میں …

مزید پڑھئے

نیہا ککڑ نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

نیہا ککڑ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی بھارتی موسیقار بن گئی ۔ گلوکارہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 6 کروڑ ہونے پرانہوں نے  اپنی یہ خوشی مداحوں کے ساتھ کیک کاٹنے کی ویڈیو کی صورت میں شیئر کی۔   View this post on Instagram   A post shared by Neha Kakkar (Mrs. Singh) (@nehakakkar) اس ویڈیو …

مزید پڑھئے

ٹینس اسٹار ناؤمی اوساکا اب گڑیا کی شکل میں بھی

جاپان کی ٹینس اسٹار اب گڑیا کی شکل میں نظر آئیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی ٹینس پلیر ناؤمی اوساکا جنہیں کھلونے بنانے والی عالمی کمپنی نے اپنا رول ماڈل سیریز کےلیے منتخب کیا اور ناؤمی اوسکا کو بھی گڑیا کی شکل دینے کااعلان کیا ہے۔ ناؤمی اوسکا گڑیا ٹینس کے ڈریس اور لائٹ بلو …

مزید پڑھئے

فضائی آلودگی کا صفایا کرنے والی کار

برطانوی ڈیزائنرکی جانب سے ایک منفرد بجلی سے چلنے والی گاڑی کی پیش گئی کی ہے جو سڑک پر چلتے ہوئے فضائی آلودگی کا بھی صفایا کرے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں گاڑیوں کی سالانہ نمائش برطانوی ڈیزائنر تھامس ہیتھرک نے کی ہے۔ ڈیزائنر کا کہنا ہے کہ چین کے آئی ایم موٹرز نے ان …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی قزاقستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر قزاقستان کے وزیر خارجہ مختار تیلوبردی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات ،علاقائی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Good to meet FM #MukhtarTileuberdi of Kazakhstan & …

مزید پڑھئے