بین الاقوامی فلائٹس آپریشن 50 فیصد کرنے کی منظوری

کورونا وائرس کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فلائٹس آپریشن 50 فیصد کرنے کی منظوری دے دی۔

سی اے اے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن میں 30 فیصد اضافے کا اطلاق 15 جولائی سے ہوگا، تمام ائیرلاینز کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی پابند ہونگی۔

یاد رہے اس سے قبل کورونا کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فلائٹس آپریشن کو 20 فیصد تک محدود کیا تھا۔

The post بین الاقوامی فلائٹس آپریشن 50 فیصد کرنے کی منظوری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email