روزانہ ارکائیوز

لاہور: برکھا جم کر برس رہی ہے

لاہور سمیت ملک کے متعدد شہروں میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ تفصیلات  کے مطابق لاہور میں بارشوں سے موسم انتہائی خوشگوار گیا ہے جبکہ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ پرآگیا ہے۔ وہی دوسری جانب شہر میں تیز بارشوں کے بعد  نشیبی علاقے  لکشمی چوک ، شاہدرہ ، گنج بازار، مجاہد آباد …

مزید پڑھئے

ایسے غذائیں جن کا استعمال ایک ساتھ ہر گز نہ کریں ورنہ یہ جان لیوا بھی ہوسکتا ہے

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جس طرح قدرتی غذائیں اپنے اندر متعدد فوائد رکھتی ہیں بالکل اسی طرح ان کے نقصانات بھی ہیں۔  نئی تحقیقات کی روشنی میں آج ہم آپ کو ایسی چند غذاؤں کے بارے میں بتا رہے ہیں، جن کا استعمال ایک ساتھ ہرگز نہ کریں ورنہ یہ جان لیوا بھی ہوسکتا ہے ۔ انناس اور …

مزید پڑھئے

غیر نمائندہ حکومت نے ملک کو تباہ کر دیا ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ غیر نمائندہ حکومت نے ملک کو تباہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب روز دعوے کرتا ہے کہ احتساب کا عمل جاری ہے، یہ احتساب نہیں انتقام ہے، زبان بندی …

مزید پڑھئے

ملک کے بیشتر شہروں میں بارشیں ، موسم خوشگوار

کراچی سمیت ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوچکا ہے جس کے بعد موسم خوشگوار اور گرمی کا زور بھی ٹوٹ چکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت صوبہ سندھ ، صوبہ پنجاب ، صوبہ بلوچستان ، صوبہ خیبرپختونخواہ ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بھی گرچ چمک کے ساتھ بارشوں …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا نیا روپ کس بھارتی اداکارہ کی یاد دلاتا ہے؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین ادکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔ آج اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر آپ کو ضرور بالی وڈ کی نامور اداکارہ کی یاد آجائیگی۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

عمران خان کشمیرکے جرات مند سفیر ہیں، عثمان بزدار

عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عمران خان کشمیرکے جرات مند سفیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ہر فورم پر کشمیرکا مقدمہ لڑا ہے، تنازعہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے وزیر اعلی پنجاب نے مزید کہا …

مزید پڑھئے

کومل عزیز کے برائیڈل شوٹ سے چند تصاویر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اور معصوم اداکارہ کومل عزیز خان ، جو کہ اپنی کم عمری میں اپنی اداکاری سے اپنی صلاحیتون کا لوہا منوا چکی ہیں۔ کومل عزیز خان نے پاکستان سمیت امریکہ سے بھی بزنس کی تعلیم حاصل کی اور بزنس پر لکھی بہت ساری کتابیں بھی پڑھیں اور کاروبار کرنا ان کی سب سے بڑی خواہش …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج  ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں کابینہ ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی جبکہ کابینہ کو نوشہرہ میں ریلوے کی زمین پر ملٹی اسٹوری بلنڈنگ کی تعمیر پر بریفنگ دی جائے گی۔ اسکے علاوہ آج کے اجلاس میں کابینہ کو ای 8 اور ای 9 میں …

مزید پڑھئے

پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے،عمران خان

عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام  میں لکھا ہے کہ  بھارتی غیر قانونی قبضے کے خلاف کشمیری مرد و خواتین کا مزاحمت کا یہ جذبہ قائم رہے گا، اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل …

مزید پڑھئے

حرا مانی کا مداحوں کے لئے ایک تربیتی پیغام

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی ادکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں۔ گزشتہ روز اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحون کے لئے ایک تربیتی پیغام دیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) حرا مانی …

مزید پڑھئے