ٹوتھ پیسٹ سے پھٹی ہوئی ایڑیوں کو نرم و ملائم بنانے کا آسان طریقہ
ہمارے جسم کی سب سے سخت جلد ایڑیوں کی ہوتی ہے اور جسم کے اس حصے میں نمی کی مقدار کم ہوتی ہے۔ اگر لاپرواہی برتی جائے تو دن بدن جلد کھنچنے لگتی ہے جس کے باعث ایڑیوں میں کریکس یعنی دراڑیں پڑ جاتی ہیں۔ اکثر اوقات خواتین موسمِ گرما میں بھی پھٹی ایڑیوں کی شکایت کرتی ہیں کیونکہ ان …
مزید پڑھئے