روزانہ ارکائیوز

نوجوان بھارتی اداکارہ نے حکومت اور مداحوں سے مدد کی اپیل کردی

نوجوان بھارتی اداکارہ  اننیا سونی  گردے کے عارضے میں مبتلا ہوگئی ہیں اور علاج کے لئے اسپتال میں داخل ہیں، جہاں سے انہوں نے حکومت اور مداحوں سے مدد کی اپیل کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ کے 6 سال قبل 2015 میں دونوں گردے فیل ہوگئے تھے، جس کے بعد ان کے والد نے انہیں ایک گردہ عطیہ کے …

مزید پڑھئے

سیہون شریف اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے

سیہون شریف اور گردنواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و حراس پھیل گیا اور شہری خوف سے گھروں اور آفسز سے باہر نکل آئے۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کی وجہ سے  ایڈیشنل سیشن کورٹ سیہون کی دیواریں لرز اٹھیں۔ واضح رہے کہ زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں …

مزید پڑھئے

آزادی کی خاطر کشمیری نسل در نسل قربانیاں دے رہے ہیں، صادق سنجرانی

چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ آزادی کی خاطر کشمیری نسل در نسل قربانیاں دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوم شہدائے کشمیر پر چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اہم پیغام دیا جس میں انہوں نے کہا کہ شہدائے کشمیر کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور بھارتی قبضے کے خلاف کشمیریوں کی جدوجہد …

مزید پڑھئے

شہباز شریف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے جارحانہ حکمت عملی تیار کر لی

شہباز شریف نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے جارحانہ حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھی مصالحت کے بجائے جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ن ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر نے چاروں صوبائی صدور اور عہدیداروں کو حکومت کے …

مزید پڑھئے

سام سنگ 200 میگا پکسل کمیرا فون تیار کرہا ہے؟

سام سنگ کمپنی کی جانب سے 200 میگا پکسل کمیرا سنسر پر کام کیا جارہا ہے۔ سام سنگ کی جانب سے اگست میں نئے فولڈ ایبل فونز گلیکسی زی فولڈ 3 اور گلیکسی زی فلپ 3 پیش کیے جائیں گے۔ ان میں سے گلیکسی زی فولڈ 3 سام سنگ کا پہلا فون ہوگا جس میں سیلفی کیمرا اسکرین کے اندر …

مزید پڑھئے

اوون کے کس خانے کا استعمال کرنے سے بجلی کا بل کم آتا ہے؟

آج آپ کو بتائیں گے کہ اوون کو استعمال کرتے ہوئے بجلی کے بل میں کس طرح کمی لائی جا سکتی ہیں۔  اوون میں چینی اور گلاس کے برتن کا استعمال چینی اور گلاس کے برتن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ گرمائش کو کافی دیر تک برقرار رکھتے ہیں با نسبت میٹل کے۔ یعنی بہت ہی کم ٹمپریچر …

مزید پڑھئے

اٹاری گیم کی عطیہ کی جانے والی کیسٹ ہزاروں ڈالر میں فروحت کردی گئی

امریکہ کے سستے اسٹور میں عطیہ کی جانے والی اٹاری گیم کی کیسٹ کو 10 ہزار ڈالر میں فروحت کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سامان چھانٹنے والا ایک ملازم  کاٹھ کباڑ سے اشیاء الگ کررہا تھا کہ جب تو ان کی نظر ایک گیم ’ایئرریڈ‘ پر پڑی جو اٹاری 2600 کونسول میں لگنے والی ایک کیسٹ تھی۔ ملازم کو …

مزید پڑھئے

ان تصاویر میں چھپی اشیاﺀ تلاش کر کے ثابت کریں کہ آپ کی نظریں کمزور نہیں

یہ اسٹوری ایسے افراد کےلئے امتحان سے کم نہیں ، جن کا کہنا ہے کہ وہ اڑتی چڑیا کے پر بھی گن لیتے ہیں۔ مندرجہ ذیل میں موجود تصاویر میں چھپی چیزوں کو تلاش کر کے دکھائیں اور ثابت کریں کہ آپ کی نظر عقاب کی نظروں سے بھی زیادہ تیز ہے۔ کیا آپ اس تصویر میں لڑکے کو اس …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی

پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ پی ڈی ایم نے جاری کردہ پیغام میں بتایا ہے کہ پشاورمیں گزشتہ  48 گھنٹوں کےدوران 3 بچوں سمیت 4افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ چھت گھرنے کے باعث لوئر دیرمیں 2 بچےجاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا …

مزید پڑھئے

تھری ڈی سنیما دکھانے والی عینک تیار کرلی گئی

ہانگ کانگ کے ماہرین کی جانب سے تھری ڈی سینما ڈسپلے والی عینک تیار کی گئی ہے جس کا نام گووس لائٹ رکھا گیا ہے۔ گووس لائٹ کو پہننا بہت آسان ہے کیونکہ یہ آرام دہ اور کم وزن ہے کیونکہ  اس سے قبل آنکھوں پر پہننے والے ڈسپلے غیرمعمولی طور پر بھاری بھرکم تھے۔ اس عینک کا ڈسپلے او …

مزید پڑھئے