روزانہ ارکائیوز

گوگل پر کن چیزوں کو سرچ نہیں کرنا چاہیئے؟

گوگل ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر روز اور ہر وقت کوئی نا کوئی شخص کچھ نا کچھ سرچ کر رہا ہوتا ہے۔ گوگل پر چیزیں سرچ کرنا اور نت نئی چیزوں کے متعلق گھر بیٹھے جان لینا بہت ہی آسان ہے لیکن اگر گوگل نہ ہوتو زنگی بہت مشکل ہوجاتی ہے۔ کچھ چیزین ایسی ہیں جن کو گوگل پر …

مزید پڑھئے

ٹریفک پولیس کی خواتین اہلکاروں کوعملی ڈیوٹی پرکراچی میں تعینات کردیا گیا

ٹریفک پولیس کی  خواتین اہلکاروں کوعملی ڈیوٹی پرکراچی میں تعینات کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل خواتین پولیس اہلکار صرف ٹریفک سیکشن یا ناکوں  پر مرد پولیس اہلکاروں کے ساتھ تعینات ہوتی تھیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر خواتین اہلکار شارع فیصل اور کلفٹن میں تعینات ہیں اور یہ خواتین اہلکار موٹرسائیکل سوار ہیں۔ ٹریفک پولیس …

مزید پڑھئے

کراچی پولیس اور حساس اداروں کی ائیرپورٹ کے علاقے میں کارروائی

کراچی پولیس اور حساس اداروں نے ائیرپورٹ کے علاقے بھٹائی آباد میں کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے ائیرپورٹ کے قریب دہشت گرد رمیش کمار کو گرفتار کیا ہے، گرفتار ملزم کا تعلق کا لعدم تنظیم جئے سندھ متحدہ محاز(جسمم) سے ہے، گرفتار ملزم اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کیساتھ مختلف اقسام کے دھماکہ خیز ڈیوائس اور بم …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس نے سنیل سیٹھی پر بھی قیامت ڈھا دی

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے نامور اسٹارسنیل سیٹھی کا اپارٹمنٹ سیل کردیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں واقع بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی کے اپارٹمنٹ پر کورونا کی حالیہ خطرناک قسم ڈیلٹا ویرینٹ  کا حملہ ہوا ہے ،جس کے بعد اسے سیل کر دیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ میونسپل کارپوریشن پراشانت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

کراچی میں ایک ہی گھر کے 9 افراد انڈین کورونا ڈیلٹا وائرس کا شکار

کراچی کے علاقے لیاری میں ایک ہی گھر کے 9 افراد انڈین کورونا ڈیلٹا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تمام افراد کو لیاری جنرل اسپتال کے کورونا وارڈ ایچ ڈی یو میں داخل کردیا گیا ہے۔ انچارج کورونا آئی سی یووارڈ کے مطابق متاثرہ افراد میں میاں بیوی بچے اور دیگر افرد شامل ہیں۔ ذرائع کے …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میچ کھیلے گی

قومی کرکٹ ٹیم آج انگلینڈ کے خلاف تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم مقامی وقت کے مطابق صبح 10:45 بجے ہوٹل سے اسٹیڈیم روانہ ہوگی جبکہ دونوں ٹیموں کے مابین میچ کا آغاز دوپہر 1 بجے ہوگا۔ اس دوران قومی ٹی ٹونٹی کرکٹرز دوپہر 2 سے 4  بجے تک ٹریننگ سیشن …

مزید پڑھئے

حکومت کو چاہیے کہ تعلیمی اداروں کا مکمل ساتھ دیں ،نجی اسکول ایسو سی ایشن

نجی اسکول ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ بچوں کی تعلیم کا جتنا نقصان ہوچکا ہے حکومت کو چاہیے کہ تعلیمی اداروں کا مکمل ساتھ دیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی اسکول ایسو سی ایشنبن نے حکومت سے کہا ہے کہ جب تمام اساتذہ کو ویکسینیشن لگوائی جا چکی ہیں اور اسکول تمام ایس او پیز پر عملدرآمد کر رہے …

مزید پڑھئے

کورونا کے طویل المیعاد ہونے کی ایک اور علامت سامنے آگئی

ماہرین اور سائنسدان کے مطابق اب تک کورونا وائرس کی متعدد علامات سامنے آچکی ہیں جو کہ کورونا کے طویل المعیاد ہوسکتی ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کی جانب سے تحقیق کے ذریعے بتایا ہے کہ دل کی دھڑکنوں کی بےترتیبی کورونا کی علامات میں سے ایک ہوسکتی ہے۔ اس میں 875 بالغ افراد کو شامل کیا گیا تھا جن …

مزید پڑھئے

قربانی کے ساتھ ساتھ عقیقہ ہوسکتا ہے یا نہیں؟ جانیئے

قربانی کی استطاعت ہر شخص کے پاس نہیں ہوتی، اسی طرح عقیقہ بھی ہر شخص نہیں کر پاتا، یوں قربانی کے موقع پر جب لوگ اللہ کی رضا کے لئے اپنی حق حلال کی کمائی کا کچھ حصہ الگ کرتے ہیں اور قربانی کا ارادہ کرتے ہیں تو یہ خیال ان کے ذہن میں آتا ہے کہ کیوں نہ اس …

مزید پڑھئے

ایف بی آر نے ملازمین کو 6 تنخواہوں کے برابر تک کا اعزازیہ ادا کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملازمین کو 6 تنخواہوں کے برابر تک کا اعزازیہ ادا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملازمین کو 3 تنخواہوں پر 4 اور 6 تنخواہوں کے برابر تک کا اعزازیہ دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے پہلی مرتبہ 6 تنخواہوں …

مزید پڑھئے