روزانہ ارکائیوز

مونس الٰہی وفاقی کابینہ میں شامل

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی کو وزارت آبی وسائل کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ مونس الٰہی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا جس کے بعد وہ حلف اٹھائیں گے۔ یاد رہے …

مزید پڑھئے

ہم جنوبی پنجاب کو صوبہ بنوا کر ہی دم لیں گے ، وسیم اختر

پاکستان ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے کہا کہ ہم جنوبی پنجاب کو صوبہ بنوا کر ہی دم لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے کہا کہ سندھ حکومت سے مسائل کو حل کرنے میں کافی وقت لگ گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم قائد جماعت ہے جس کے …

مزید پڑھئے

کراچی شہر کے تمام اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مشیر قانون و بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا کہ کراچی شہر کے تمام اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مشیر قانون و بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کل کراچی کے پورے شہر میں مختلف درجے کی بارش ہوئی جبکہ کل بارش کی کوئی پیشگوئی نہیں تھی، …

مزید پڑھئے

ثروت گیلانی کس بالی ووڈ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند؟ نام بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ورسٹائل اداکارہ ثروت گیلانی نے  اپنی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا ہے جوکہ بالی ووڈ کے ایک سپر اسٹار خان سے منسوب ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ثروت گیلانی نے انسٹاگرام پرمداحوں کیلئے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں ان کے ایک مداح  نے سوال کیا کہ اُن …

مزید پڑھئے

گردے کے کینسر کے علاج کی امید روشن

ماہرین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ایک دوا کے استعمال سے گردے کے کینسر کے علاج ممکن ہے۔ اس دوا کی فیز تھری طبی آزمائش کے نتائج سامنے آگئے ہیں اور یورپی ایسوسی ایشن آف یورولوجی کانگریس میں اس کی روداد پیش کی گئی ہے۔ اس اہم تحقیق کا مقصد آپریشن کے ذریعے گردے کی سرطانی رسولیاں نکالنے کے …

مزید پڑھئے

حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس ہوا جس میں عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیون کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کہ وفاقی کابینہ نے عیدالاضحیٰ پر 21، 20 اور …

مزید پڑھئے

عائزہ خان نے ایشوریا رائے کے گانے پر ویڈیو بنادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ عائزہ خان نےبالی ووڈ اسٹار اور سابقہ مس ورلڈ  ایشوریا رائے کے مشہور گانے پر ویڈیو بنائی  ہے جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹا گرام پر 9.5 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ عائزہ خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر الیکشن شفاف ہوئے تو ن لیگ جیت جائے گی ، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ آزاد کشمیر الیکشن شفاف ہوئے تو ن لیگ جیت جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے مریم نواز کو ٹیلی فون کیا اور پی ڈی ایم سے متعلق امور پر بھی بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے ن …

مزید پڑھئے

بچوں کی صحت کے لئے چلنا کتنا ضروری ہے؟

رات کو سونا بچوں کے لیے بہت ضروری ہے کیونکہ رات کے دوران بچوں کا جسم بڑھتا ہے جبکہ پیدل چلنے اور کھیل کود سے بچوں کے جسم کو ضروری توانائی ملتی ہے اور سستی و کاہلی دور ہوتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ چلنے سے بچے کی پٹھوں میں نرمی، لچک اور ہڈیوں کی طاقت میں مدد …

مزید پڑھئے

فیصل قریشی نے اپنے ماضی کی جھلکیاں شیئر کردی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار و ماڈل اور بہترین ہوسٹ فیصل قریشی آج بھی اپنی بہترین اداکاری کے لئے کافی مقبول ہیں۔ حال ہی میں فیصل قریشی کے ایک مداح نےاعزازی طور پر اداکار کے بچپن سے جاری اس کیریئر کی یادوں کو سمیٹ کر ایک ویڈیو بنائی ہے۔     View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے