روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ میں ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق جائزہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی گئی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق جائزہ کمیٹی کی رپورٹ کی منظوری دے دی ، ٹی ایل پی پر پابندی …

مزید پڑھئے

سندھ میں پرائمری اسکول بند کرنے کی تجویز

کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافے کے پیش نظر سندھ میں پرائمری اسکول بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں 7 فیصد اور کراچی میں 14 فیصد تک اضافے کے پیش نظر صوبے میں پرائمری اسکول بند کرنے کی سفارش …

مزید پڑھئے

سابقہ اداکارہ نور بخاری کا ناقدین کیلئے اہم پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے ناقدین کو اہم مشورہ دے دیا۔ سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ان لوگوں کے لیے ایک اہم پیغام لکھا ہے جو ان کے ماضی کے بارے میں سوشل میڈیا پر تبصرے کرتے ہیں۔ نور بخاری نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ میں کسی کو بددعا نہیں دیتی …

مزید پڑھئے

پاکستان خطے کی ترقی کیلئے افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کی اقتصادی ترقی، امن اور روابط کے فروغ کیلئے افغانستان کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دشنبے میں وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر افغان وزیر خارجہ محمد حنیف آتمر سے ملاقات کی جس میں افغانستان کی موجودہ …

مزید پڑھئے

سیریز’دی کنجیورنگ‘ کی نئی فلم دنیا بھرمیں مقبول

سیریز ’دی کنجیورنگ کی نئی فلم نے دنیا بھر کے  سنیماؤں پر دھوم مچا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم دی کنجیورنگ ،دی ڈیول میڈ می ڈو اٹ‘  اس سیریز کی تیسری فلم ہے۔ یہ فلم دنیا بھر میں اب تک 11کروڑ ڈالر سے زیادہ کماچکی ہے۔  سیریز دی کنجیورنگ کی نئی فلم ابھی جرمنی ، جاپان اور …

مزید پڑھئے

اداکارہ عائزہ خان کی بیٹی 6 سال کی ہو گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کی بیٹی کی آج چھٹی سالگرہ ہے جس پر وہ کافی خوش ہیں۔ عائزہ خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر  بیٹی حورین کی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ اُن کی بیٹی 6 سال کی ہو گئی ہے۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

‏13 جولائی 1931 گولیوں پر تقویٰ کی فتح کا دن ہے ، شہریار خان آفریدی

کشمیر کمیٹی کے چیئر مین شہریار خان آفریدی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ 13 جولائی 1931 گولیوں پر تقویٰ کی فتح کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر کمیٹی کے چیئر مین شہریار خان آفریدی نے یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ اس دن 22 کشمیریوں نے گولیاں …

مزید پڑھئے

بلدیاتی نمائندوں کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام نہیں کیا جا رہا، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا کہ بلدیاتی نمائندوں کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام نہیں کیا جا رہا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم نہ کرنے پر وزیراعظم کو گھر بھیجا گیا، چیف جسٹس …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کی پوسٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شونز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر کی پوسٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہے۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنی تصویر پر دلچسپ کیپشن لکھی ہے۔   View …

مزید پڑھئے

شنیرا اکرم نے منال خان کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کھری کھری سنادی

سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے منال خان اور ان کے منگیتر کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کھری کھری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے چند روز قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ اور ان کے منگیتر احسن محسن اکرام  گاڑی میں کہیں جارہے ہیں۔ احسن گاڑی …

مزید پڑھئے