روزانہ ارکائیوز

ودیا بالن اپنے موٹاپے کی وجہ سے خود سے نفرت کرتی تھیں، انٹویو میں انکشاف

ودیا بالن بھارتی بالی وڈ فلمی اداکارہ ہے، انہوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز بالی وڈ فلمی سے کیا ہے جس کے لئے وہ فلم فیئر اعزاز اور قومی فلمی اعزاز سمیت متعدد اعزازات سے نوازی گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ ودیا بالی نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے وہ ہارمونز کا شکار ہونے کے باعث شروع سے ہی …

مزید پڑھئے

سندھ میں کورونا کا انڈین ویرینٹ سر اٹھانے لگا

سندھ میں کورونا کا انڈین ویرینٹ سر اٹھانے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکریٹری صحت قاسم سومرو نے تصدیق کر دی ہے کہ لیاری کے ایک خاندان میں انڈین ویرینٹ سے پانچ افراد متاثر ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں انڈین ویرینٹ کے 35 کیسز سامنے آگئے ہیں اور ان افراد کو بچانا مشکل ہو رہا ہے اور …

مزید پڑھئے

چاند پر انسانی بستیوں کی تعمیر کا کنٹریکٹ کس کمپنی نے جیتا؟ نام سامنے آگیا

اسلحہ ساز امریکی کمپنی نے چاند پر انسانی بستیوں کی تعمیر کا کنٹریکٹ اپنے نام کرلیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نورتھروپ گروممن کروپ نامی امریکی کمپنی کا ناسا سے 935 ملین ڈالر مالیت کا معاہدہ طے پایا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس معاہدے کے تحت کمپنی چاند کے مدار میں گھر تعمیر کرے گی جب کہ خلا باز …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کشمیرکامقدمہ جرات اوربہادری سےلڑرہےہیں ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم کشمیرکامقدمہ جرات اوربہادری سےلڑرہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن غیرذمہ دارانہ بیانات دےکرکشمیرکازکونقصان پہنچارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اہم مسئلے پرنادان اپوزیشن غیرذمہ دارانہ بیان دےرہی ہے ، اپوزیشن کی تنقید کارخ بھارت …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات جیتنے کیلئے مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات جیتنے کیلئے مہم مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی رہنما آصفہ بھٹو زرداری 16 جولائی کو آزاد کشمیر کے دورے پر پہنچیں گی، آصفہ بھٹو آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق پیپلز پارٹی کی مہم چلائیں گی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری امریکا میں ہونے کے باعث آصفہ …

مزید پڑھئے

سابق اولمپئن نوید عالم کے انتقال پردلی دکھ ہواہے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ سابق اولمپئن نوید عالم کے انتقال پردلی دکھ ہواہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ہاکی کے سابق اولمپئن نوید عالم کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار کیا اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نوید عالم مرحوم نے ہاکی کے …

مزید پڑھئے

ایسی الیکٹرک گاڑی جو سڑک پر چلتے ہوئے فضائی آلودگی کا بھی صفایا کرے گی

برطانوی ماہرین نے  دور جدید  کی مناسبت سے ایک ایسی الیکٹرک گاڑی متعارف کروائی ہے جو جو سڑک پر چلتے ہوئے فضائی آلودگی کا بھی صفایا کرے گی۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ڈیزائنر تھامس ہیتھرک کی تیار کردہ اس گاڑی کو برطانیہ میں منعقدہ گاڑیوں کی سالانہ نمائش ’گڈ وڈ فیسٹیول آف اسپیڈ‘ میں پیش کیا گیا۔ انہوں …

مزید پڑھئے

چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور بڑی کھیپ پاکستان آنے کو تیار

چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور بڑی کھیپ پاکستان آنے کو تیار  ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین سے 20 لاکھ کورونا ویک ڈوز آج اسلام آباد لائی جائیں گی، پاکستان نے 20 لاکھ سائینو ویک ڈوز چینی کمپنی سے خریدی ہیں۔ ذرائع کے مطابق رواں ماہ کورونا ویکسین کی تقریباً ڈیڑھ کروڑ ڈوز پاکستان پہنچیں گی، رواں ماہ 65 …

مزید پڑھئے

سابق اولمپین نوید عالم لاہور میں انتقال کر گئے

سابق اولمپین  نوید عالم لاہور میں انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق اولمپین  نوید عالم خون کے کینسرجیسے مرض میں مبتلا تھے گزشتہ روز کیمو گرافی ہوئی تھی اور اسی دوران ان کو دل کا دورہ پڑا جس کے باعث وہ انتقال کر گئے۔ دنیائے ہاکی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی نوید عالم پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق …

مزید پڑھئے

ٹینک کی صفائی کے مہنگے خرچے سے بچیں، آسان گھریلو طریقہ

آج کل کے دورمیں پانی کو ذخیرہ کرنے کےلئے واٹر ٹینک ہر گھر میں ہوتا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پانی کے ٹینک کی دیواروں اور چھت پر کائی  کی تہہ جم جاتی ہے جو پانی کو آلودہ کرنے کا باعث بنتی ہے۔  اس پانی میں جراثیم اور بیکٹیریا کی افزائش کا عمل بھی تیزی سے شروع ہوجاتا …

مزید پڑھئے