روزانہ ارکائیوز

بے جا تنقید بچوں پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے، بچوں سے ان 5 الفاظ کا استعمال بھی ترک کر دیں

بے جا تنقید بچوں کی معصوم ذہنیت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے اور ان کی شخصیت کی تعمیر پر اثرانداز ہوتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ والدین بچوں پر بے جا تنقید اورڈانٹ ڈپٹ نہ کریں کیونکہ ہر وقت ڈانٹنے سے بچے اس کے عادی ہو جاتے ہیں۔ اکثر والدین اپنے بچوں کو نہ چاہتے ہوئے بھی ایسے …

مزید پڑھئے

پاکستان اپنی ذمہ دارياں احسن طریقے سے نبھارہا ہے،شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی ذمہ دارياں احسن طریقے سے نبھارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تاجکستان میں منقند شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس اور افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس وقت شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ …

مزید پڑھئے

نقل مافیا کے خلاف انتظامیہ حرکت میں آگئی

سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب ندیم محبوب نے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے  نقل مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کی ہدایت پر اعلی افسران خود امتحانی مراکز پہنچ گئے ہیں۔  ایڈیشنل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن طارق حمید بھٹی نے بھی 6 امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا ہے …

مزید پڑھئے

اوباما نے موسما گرما کے لئے گانوں کی فہرست جاری کردی

امریکہ کے سابق صدر براک اوباما نے موسم گرما کے لئے اپنے پسندیدہ گانوں کی فہرست شیئر کی ہے جس میں اردو زبان کی ایک مشہور غزل بھی شامل ہے۔ رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر امریکہ کے سابق صدر براک اوباما  کی جانب سے وائٹ ہاؤس کی روایت کو جاری رکھتے ہوئے گانوں کی ایک فہرست …

مزید پڑھئے

گزشتہ برس بھی کراچی کے نالوں کی صفائی کا کام این ڈی ایم اے نے کیا تھا، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ ‏شاہ صاحب گزشتہ برس بھی کراچی کے نالوں کی صفائی کا کام این ڈی ایم اے اور فوج نے کیا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ آپ اس قدر نکمے ہیں کہ آپکو کسی …

مزید پڑھئے

بلاول زرداری نے صوبے کو تباہ کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری نے صوبے کو تباہ کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما  خرم شیر زمان نے ایک اور ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے کلفٹن میں موجود مختلف محکموں کی سرکاری گاڑیوں کا قبرستان سندھ کے ٹیکس پیئر کا پیسہ گاڑیوں …

مزید پڑھئے

پولیس کی منشیات بیچنے والوں کے خلاف کارروائی، متعدد منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد میں وفاقی پولیس کی جانب سے منشیات اور شراب بیچنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 23 منشیات اور شراب فروش گرفتار کتلیے گئے ہیں جبکہ منشیات فروشوں سے 7350 گرام چرس ، 2055گرام ہیروئن ، شراب فروشوں سے 53 بوتلیں اور 130 لیٹر شراب برآمد کرلی گئی ہے۔ ایس ایس …

مزید پڑھئے

چند ملی میٹر کی بارش نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا

چند ملی میٹر بارش نے انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہرقائد کے مختلف علاقوں میں تاحال بارش کا پانی جمع ہے، ضلع وسطی کے کئی علاقوں کی گلیاں تاحال زیر آب ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لیاقت آباد، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، نیو کراچی کی گلیوں میں پانی جمع ہے …

مزید پڑھئے

ماڈل گرل قتل کیس میں اہم پیش رفت

ماڈل گرل قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے  کہ ماڈل گرل نایاب  قتل کی رات دوستوں کی پارٹی میں گئی تھی، پارٹی میں مقتولہ نایاب کا اپنے دوستوں سے جھگڑا ہوگیا تھا اور جھگڑے کے بعد نایاب پارٹی چھوڑ کر فارم ہاوس سے باہر آگئی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ مقتولہ نایاب …

مزید پڑھئے

کراچی میں مون سون کا دوسرا اسپیل آنے کا امکان ، محکمہ موسیات نے خبر دار کردیا

شہر قائد میں مون سون کے دوسرے اسپیل کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ہے ، شہر میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کہتے ہیں کہ یہ سسٹم 16 جولائی تک بارش برسائے گا جبکہ بارش سے قبل گرمی اور ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونا اچھا …

مزید پڑھئے