روزانہ ارکائیوز

حریم شاہ ترکی میں سیر و تفریح میں مصروف، ویڈیو وائرل

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ ترکی میں سیر و تفریح میں مصروف ہے ، جس کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق حریم شاہ انسٹاگرام پر ویڈیوز شیئر کرکے مداحوں کوترکی میں اپنی مصروفیات سے آگاہ بھی کررہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem …

مزید پڑھئے

فردوس عاشق اعوان کا اولمپئن نوید عالم کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اولمپئن نوید عالم کے انتقال پر گہرے غم، دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اولمپئن نوید عالم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ نوید عالم کی ملک و …

مزید پڑھئے

آج شہر کراچی 10 گندے ترین شہروں میں شامل ہے ، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ آج شہر کراچی 10 گندے ترین شہروں میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ناصر حسین شاہ بتا رہے تھے کہ ہم میدان میں ہیں ، یہ بتائیں سی ایم کہاں ہیں؟ انہوں …

مزید پڑھئے

غریب طبقہ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے، ماہرین کا انکشاف

ماہرین کا کہنا ہے کہ امیر افراد کی نسبت غریب طبقہ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوتا ہے۔ محققین کے مطابق امیر طبقے کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کرانے کی شرح غریب علاقوں کے رہائشیوں کے مقابلے میں 18 فیصد زیادہ اور کووڈ کی تشخیص کا امکان 25 فیصد کم تھا۔ طبی …

مزید پڑھئے

کیا گھر میں ننگے پاؤں چلنا فائدے مند ہے؟

اکثر آپ نے بڑوں کو کہتے سنا ہوگا کہ چپل پہنو ورنہ پاؤں گندے ہوجائینگے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ننگے پاؤں چلنے کے بہت سے فوائد ہیں۔ زمین پر ننگے پاؤں چلنے کے بہت سے فوائد ہیں جن سے بہت سے لوگ بے خبر ہیں ۔ 1۔ ننگے پاؤں چلنے سے جسمانی اعضاء کی ساضت برقار رہتی ہے۔ …

مزید پڑھئے

ووٹوں کے سوداگرغیرسنجیدہ لوگ مسئلہ کشمیر کا ستیاناس کررہے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ووٹوں کے سوداگرغیرسنجیدہ لوگ مسئلہ کشمیر کا ستیاناس کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر  شیری رحمان نے وفاقی وزرا کی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے والے شہید ذوالفقار علی بھٹو پر پی ٹی آئی کی تنقید ایک گری ہوئی …

مزید پڑھئے

کراچی: ڈکیتیاں کرنے والی خواتین ملازماؤں کا گروہ گرفتار

کراچی  کے علاقے  ڈسٹرکٹ سٹی میں گھروں میں کام کرنے کے بہانے ڈکیتیاں اور چوریاں کرنے والی  3 خواتین ملازماؤں کا گروہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تینوں خواتین ملازمائے عشرت زوجہ شوکت ، فاطمہ دختر جامیش اور فاطمہ زوجہ ایاز کو علاقہ تھانہ گارڈن بمقام کراؤن بلڈنگ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی سٹی کا …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر میں ن لیگ کی حکومت ہے پھر بھی دھاندلی کا رونا رو رہے ہیں، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ن لیگ کی حکومت ہے پھر بھی دھاندلی کا رونا رو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں انتخابات سے قبل دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں، دھاندلی نہیں آپکے کرتوت شکست کی وجہ بن …

مزید پڑھئے

ڈالر کی قیمت میں اٖضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/hMukop9toU pic.twitter.com/PKsW23MSj3 — SBP (@StateBank_Pak) July 13, 2021 فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک …

مزید پڑھئے

گلگت : کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردیا گیا

گلگت میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر اسامہ مجید چیمہ کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت شہریوں کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے اور ہر قسم کے عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنرنے بتایا ہے کہ تمام …

مزید پڑھئے