روزانہ ارکائیوز

غنیٰ علی حافظہ قرآن ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ و فیشن ماڈل غنیٰ علی نے یہ انکشاف کیا ہے کہ وہ قرآن کی حافظہ ہیں۔ غنیٰ علی نے گزشتہ شام اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اسٹوری لگائی ،جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو سوالات پوچھنے کا کہا۔ اداکارہ کی جانب سے شروع کیے گئے ’Ask me a question‘ سیشن کے دوران انہوں …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی گلوکار بھی پاکستانی ڈرامے کے مداح نکلے

معروف بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار ایمی ورک بھی پاکستانی ڈراموں کے  مداح نکلے۔ گلوکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں پاکستانی ڈرامہ سیریل کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا۔ بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار ایمی ورک کو بھی پاکستانی ڈرامے نے اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ انہوں  نے ڈرامے کی تعریف کرتے ہوئے ڈرامے کی کاسٹ کو ٹیگ کیا۔ …

مزید پڑھئے

کوئی پاکستانی کشمیر نہیں بیچ سکتا، علی محمد خان

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ کوئی پاکستانی کشمیر نہیں بیچ سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کا انتخاب ہم سب کے لیے بہت اہم ہے، یہ ثابت کرنا ہے کہ بھارت جتنا ظلم کر رہا ہے دوسری …

مزید پڑھئے

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

ضلع کرم کے علاقے زیوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع کرم کے علاقے زیوا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق …

مزید پڑھئے

اب تک2کروڑ لوگوں کو ویکسین لگائی جا چکی ہے ، فوادچوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اب تک2کروڑ لوگوں کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ وفاقی کابینہ نے عید کیلئے  20 ، 21 اور 22 جولائی کی چھٹیاں منظور کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عید قرباں پر سعود ی عرب سے 85 قیدیوں کو رہا کیا …

مزید پڑھئے

اداکارہ اقراء عزیز نے کس عمر سے اداکاری کا آغاز کیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اقراء عزیز نے بتا دیا کہ انہوں نے کب سے اور کیسے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تھا۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک انٹرویو دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر ر ہی ہے۔ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ بہت چھوٹی سی عمر سے ہی اداکاری کا شوق …

مزید پڑھئے

اداکارہ عائشہ خان کا شوہر کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے شوہر میجر عقبہ ملک کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام سے ایک گلدستے کے ساتھ غبارے اور اپنی فیملی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شوہر کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Aisha Uqbah …

مزید پڑھئے

گلوکار علی ظفر کا مداحوں کو مفید مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار علی ظفر نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر مفید مشورہ دے دیا۔ ہر دلعزیز گلوکار علی ظفر کی جانب سے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر مفید مشورہ دیا گیا ہے۔ علی ظفر کے ناصرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مداح پائے جاتے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

بھارت میں روزانہ معصوم کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارت میں روزانہ معصوم کشمیریوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 1931 کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد ہوا جس میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی لیڈر شپ جموں و کشمیر …

مزید پڑھئے

ہمایوں اور گوہر رشید کو جیل جانے کی ضرورت ہے،حمزہ عباسی کا اہم انکشاف

اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ اداکار ہمایوں سعید اور گوہر رشید کو جیل جانے کی ضرورت ہے۔ سوشل میڈیا پر حمزہ علی عباسی کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہوگیا ہے جس میں ان سے میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ کے خیال میں کن اداکاروں کو جیل ٹائم کی ضرورت ہے۔   View this …

مزید پڑھئے