گلوکار علی ظفر کا مداحوں کو مفید مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے گلوکار علی ظفر نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر مفید مشورہ دے دیا۔

ہر دلعزیز گلوکار علی ظفر کی جانب سے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر مفید مشورہ دیا گیا ہے۔

علی ظفر کے ناصرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مداح پائے جاتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar)

علی ظفر کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر نئی تصویریں شیئر کی گئیں ہیں۔

گلوکار کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر مین دیکھا جا سکتا ہے کہ علی ظفر خوب ہنستے ہوئے خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔

علی ظفر نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویرکے کیپشن میں لکھا ہے کہ مسکراتے رہیں، یہ ایک مفت علاج ہے۔

علی ظفر بھی اپنے مداحوں کے میں گہری دلچسپی اور اُن سے انسیت رکھتے ہیں اور اپنے فالوورز کے ساتھ رابطے میں رہنے کے لیے آئے دن نئی نئی پوسٹس شیئر کرتے رہتے ہیں۔

The post گلوکار علی ظفر کا مداحوں کو مفید مشورہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email